خیبر پختونخوا: 4 ماہ سے معطل انسداد پولیو مہم کا 20 جولائی سے آغاز

پاکستان خبریں خبریں

خیبر پختونخوا: 4 ماہ سے معطل انسداد پولیو مہم کا 20 جولائی سے آغاز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

خیبر پختونخوا: 4 ماہ سے معطل انسداد پولیو مہم کا 20 جولائی سے آغاز

پشاور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر صحت تیمور جھگڑا کا کہنا تھا کہ انسداد پولیو مہمات 4 ماہ کے تعطل کے بعد بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، 20 جولائی سے 5 روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم شروع ہوگی۔

ان کا کہنا تھا کہ جنوبی وزیرستان میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا ،78 ہزار بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے، تعطل سے بچوں کی قوت مدافعت کم ہونے کے خطرات بڑھ گئےہیں ،مہمات بحالی کا فیصلہ وفاق اور معاون اداروں کی مشاورت سے کیا۔ وزیر صحت کا کہنا تھا کہ انسداد پولیو مہم کے لیے 609 ٹیمیں تشکیل دی گئیں ہیں ،594 موبائل اور 15 فکسڈ ٹیمیں بھی شامل ہیں ۔۔ٹیموں کی نگرانی کے لیے 167 ایریا انچارج تعینات ہوں گے۔

تیمور جھگڑا کا کہنا تھا کہ پولیو ورکز کےلیے سیکورٹی کے خاطر خواہ انتظامات کیے ہیں، ورکرز اور سٹاف کو کورونا وائرس کے تناظر میں محفوظ ویکسینیشن تربیت دی ہے، مہم کے دوران سماجی فاصلہ اور ایس او پیز پر عملدرآمد یقنی بنایا جائیگا، پولیو ورکروں کو ماسک، سینی ٹائزر،انفراریڈ تھرمامیٹر فراہم کیے گئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا کے باعث ایک ماہ کے دوران سب سے کم اموات - ایکسپریس اردوملک میں کورونا کے باعث ایک ماہ کے دوران سب سے کم اموات - ایکسپریس اردوکورونا کے اب تک ایک لاکھ 78 ہزار 737 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں
مزید پڑھ »

بیرون ملک سے آنے والے مسافر سے لاکھوں مالیت کی غیرملکی کرنسی اور موبائل فونز برآمدبیرون ملک سے آنے والے مسافر سے لاکھوں مالیت کی غیرملکی کرنسی اور موبائل فونز برآمدبیرون ملک سے آنے والے مسافر سے لاکھوں مالیت کی غیرملکی کرنسی اور موبائل فونز برآمد ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

نادیہ جمیل ہسپتال سے ڈسچارج، کینسر سے آزاد، ذیابطیس کا شکار - Entertainment - Dawn Newsنادیہ جمیل ہسپتال سے ڈسچارج، کینسر سے آزاد، ذیابطیس کا شکار - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا سے متاثر سندھ پولیس ملازمین کی تعداد ڈھائی ہزار سے تجاوز کرگئیکورونا سے متاثر سندھ پولیس ملازمین کی تعداد ڈھائی ہزار سے تجاوز کرگئیکورونا سے متاثر سندھ پولیس ملازمین کی تعداد ڈھائی ہزار سے تجاوز کرگئی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے ایک بار متاثر افراد کتنے دن تک اس سے محفوظ رہ سکتے ہیں؟کرونا وائرس سے ایک بار متاثر افراد کتنے دن تک اس سے محفوظ رہ سکتے ہیں؟کرونا وائرس سے ایک بار متاثر افراد کتنے دن تک اس سے محفوظ رہ سکتے ہیں؟ CoronaVirus InfectedPerson Days Antibodies InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly Research Recovered Patients Immunity
مزید پڑھ »

شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار، چینی کمپنیوں سے بڑا معاہدہشمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار، چینی کمپنیوں سے بڑا معاہدہاسلام آباد : شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار کیلئے چینی کمپنیوں سے مفاہمت کا معاہدہ طے پاگیا،معاہدے سے ملک میں سستی اور صاف بجلی صنعتوں کیلئے دستیاب ہوگی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 16:08:56