خیبرپختونخوا میں ایک ہی دن مزید 4 بچے پولیو کا شکار -
خیبر پختونخوا میں ایک ہی روز مزید 4 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد صوبے میں رواں برس پولیو کیسز کی تعداد 72ہوگئی ہے۔
ضلع لکی مروت کی تحصیل سرائے نورنگ کی ایک ہی یونین کونسل تختی خیل سے 3 ماہ کے بچے اور 11 ماہ کی بچی کو پولیو وائرس نے متاثر کیا ہے ۔ جبکہ لکی مروت کی ہی یونین کونسل درا تنگ سے بھی 11 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔ پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق لکی مروت کے بچوں نے پولیو سے بچاؤ کے کوئی قطرے نہیں پئے تھے۔ ان کیسز میں ایک متاثرہ بچی کا تعلق انکاری خاندان سے بھی بتایا جارہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خیبرپختونخوا میں خواتین پر تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوا، رپورٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا میں خواتین پر تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوا، رپورٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں ایک دن میں کیا کیا دیکھا جا سکتا ہے؟اگر آپ اسلام آباد میں پہلی مرتبہ آئے ہیں تو شاید آپ کے ذہن میں یہ سوال ضرور اٹھے گا کہ یہاں پر دیکھنے کے لیے کیا کچھ ہے اور وہ بھی ایک ہی دن کے مختصر وقت میں؟
مزید پڑھ »
سندھ میں مزید ایک ہزار NGOs کی رجسٹریشن منسوخاین جی اوز کی منسوخی کا فیصلہ قواعد و ضوابط کی روشنی میں کیا گیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
لاہور میں مسئلہ کشمیر پر ایک روزہ سیمینار کا انعقادلاہور میں مسئلہ کشمیر پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »