این جی اوز کی منسوخی کا فیصلہ قواعد و ضوابط کی روشنی میں کیا گیا تفصیلات جانئے: DailyJang
سندھ حکومت نے مزید ایک ہزار این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کردی ہے، این جی اوز کی منسوخی کا فیصلہ قواعد و ضوابط کی روشنی میں کیا گیا ہے۔
اس حوالے سے سیکریٹری سماجی بہبود نواز شیخ کا کہنا ہے کہ کراچی میں 697، سکھر میں 263 اور لاڑکانہ کی 40 این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کی گئی ہے۔سندھ میں اب تک مجموعی طور پر 5 ہزار 693 این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کی جاچکی ہے، سیکریٹری سماجی بہبود نے بتایا کہ مذکورہ این جی اوز نے آڈٹ رپورٹ اور الیکشن رپورٹس جمع نہیں کرائی تھیں جس کے بعد ان کیخلاف یہ اقدام کیا گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال7 اکتوبر کو پاکستانی وزارت داخلہ نے ملکی قوانین پر عمل درآمد نہ کرنے والی18 عالمی این جی اوز کو 60روز میں ملک چھوڑنے کا حکم جاری کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایک اور سمندری طوفان، سندھ اور بلوچستان کے ماہی گیروں کے لیے ہدایات جاریایک اور سمندری طوفان، سندھ اور بلوچستان کے ماہی گیروں کے لیے ہدایات جاری Hurricane Sindh Baluchistan Instructions Storm metoffice WeatherPK
مزید پڑھ »
سندھ پولیس میں تبادلے ، سندھ حکومت اور وفاق آمنے سامنےکراچی : تبادلوں کے معاملے پر سندھ حکومت اور وفاق آمنے سامنے آگئے ، سندھ حکومت نے ایس ایس پی عمرکوٹ کی خدمات واپس نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھ »
آصف علی زرداری کی طبعیت مزید بگڑنے لگی، دل کی دھڑکن تیز
مزید پڑھ »
جیمز برنس سندھ کے دربار میں - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »
سندھ بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کے شیڈول کا حکم نامہ جاریموسمِ سرما کی چھٹیوں کے متعلق بڑی خبر مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »