سندھ پولیس میں تبادلے ، سندھ حکومت اور وفاق آمنے سامنے ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس میں ایک اور تبادلے پر تنازع کھڑا ہوگیا اور سندھ حکومت اور وفاق آمنے سامنے آگئے ، سندھ حکومت نے ایس ایس پی عمرکوٹ کی خدمات واپس نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ایس ایس پی اعجازشیخ سندھ میں کام کرتے رہیں گے۔
چیف سیکریٹری سندھ کی جانب سے وفاقی حکومت کوخط لکھا گیا، جس میں کہا گیا ایس ایس پی عمرکوٹ اعجازشیخ کی ضرورت ہے،صوبہ بدرنہیں کیا جاسکتا۔سینئرافسران کےتبادلے، فردوس شمیم نقوی کا چیف سیکریٹری سندھ کو خط خط میں کہاگیاہے کہ بغیر کیس انکوائری کےسینئرافسران کےتبادلےمشکوک ہیں ، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر ایس ایس پی ایسٹ اظفر مہیسر کا تبادلہ کیاگیا، اظفر مہیسر نے یوسف ٹھیلے والے کا بیان قلمبند کیاتھا،یوسف ٹھیلے والے نے بیان میں کہا تھا وزیراعلیٰ سےملنے جاتا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ حکومت اور آئی جی سندھ ایک بار پھر آمنے سامنےایس پی ڈاکٹر رضوان کی خدمات وفاق کے حوالے کرنے کے معاملے پر سندھ حکومت اور آئی جی سندھ ایک بار پھر آمنے سامنے آ گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
سندھ حکومت اور پولیس سربراہ پھر آمنے سامنےسندھ حکومت اور آئی جی پولیس کے درميان ايک اور اختلاف سامنے آگيا SamaaTV
مزید پڑھ »
ایک اور سمندری طوفان، سندھ اور بلوچستان کے ماہی گیروں کے لیے ہدایات جاریایک اور سمندری طوفان، سندھ اور بلوچستان کے ماہی گیروں کے لیے ہدایات جاری Hurricane Sindh Baluchistan Instructions Storm metoffice WeatherPK
مزید پڑھ »
ملک ریاض کا جرمانہ حاصل کرنے کیلئے سندھ حکومت متحرکسندھ حکومت نے بحریہ ٹاؤن اور سپریم کورٹ کے مابین تصفیہ کے نتیجے میں ملنے والے 460 ارب روپے کے حصول کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا SamaaTV
مزید پڑھ »
سندھ میں گورنر راج وفاقی حکومت کا خواب ہے، بلاول بھٹوسندھ میں گورنر راج وفاقی حکومت کا خواب ہے، بلاول بھٹو تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »