سندھ حکومت نے بحریہ ٹاؤن اور سپریم کورٹ کے مابین تصفیہ کے نتیجے میں ملنے والے 460 ارب روپے کے حصول کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا SamaaTV
سندھ حکومت نے بحریہ ٹاؤن اور سپریم کورٹ کے مابین تصفیہ کے نتیجے میں ملنے والے 460 ارب روپے کے حصول کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
کابینہ کے اجلاس میں بحریہ ٹاؤن کا معاملہ زیر بحث آیا۔ بحریہ ٹاؤن نے سندھ حکومت کی 16 ہزار ایکڑ اراضی کے عوض سپریم کورٹ میں 460 ارب روپے جمع کرانے کا معاہدہ کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
احسن اقبال ذہنی دباوکا شکار،ملک کو 50ارب سے زائدکانقصان پہنچاچکے ہیں،مرادسعید کا جوابی واراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) رہنما(ن)لیگ احسن اقبال کے بیان پرتحریک انصاف
مزید پڑھ »
عوام حق خودارادیت میں کشمیریوں کا ساتھ دیں:مشعال ملکعوام حق خودارادیت میں کشمیریوں کا ساتھ دیں:مشعال ملک Read News MushaalMullick KashmirIssue KashmirUnderCurfew
مزید پڑھ »
ملک بھر کے تاجروں کے لیے فکسڈ ٹیکس کا مسودہ تیارفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر کے تاجروں کے لیے فکسڈ ٹیکس کا مسودہ تیار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
کشمیر میں کرفیو ،کشمیری بھوکے پیاسے تڑپا تڑپا کر شہید کئے جا رہے ہیں:مشعال ملککشمیر میں کرفیو ،کشمیری بھوکے پیاسے تڑپا تڑپا کر شہید کئے جا رہے ہیں:مشعال ملک Islamabad MushaalMullick Kashmir Lockdown KashmirStillUnderCurfew KashmirStillCrying UN UN_News_Centre UN_Radio UNHumanRights PMOIndia ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »
ملک کو کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے نکالنا بڑی کامیابی ہے، علی محمد خان | Abb Takk News
مزید پڑھ »