موسمِ سرما کی چھٹیوں کے متعلق بڑی خبر مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرماکی تعطیلات کے شیڈول کا حکم نامہ جاری کردیا گیا۔
صوبائی سیکریٹری اسکول ایجوکیشن کی جانب سے منگل کو جاری کیے گئے نوٹی فکیشن کےمطابق موسم سرما کی تعطیلات جمعہ 20 دسمبر سے منگل 31 دسمبر تک ہوں اور اس دوران سندھ بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے منگل یکم جنوری بروز بدھ 2020ء سے دوبارہ کھل جائیں گے اور اسکولوں و کالجوں میں تدریسی عمل ایک بار پھر شروع ہوجائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ پولیس میں تبادلے ، سندھ حکومت اور وفاق آمنے سامنےکراچی : تبادلوں کے معاملے پر سندھ حکومت اور وفاق آمنے سامنے آگئے ، سندھ حکومت نے ایس ایس پی عمرکوٹ کی خدمات واپس نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھ »
سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان - ایکسپریس اردوسندھ کے نجی و سرکاری اسکولوں میں 20 دسمبر سے31 دسمبر تک تعطیلات ہوں گی
مزید پڑھ »
ملک بھر میں سونے کے نرخ میں اضافہ - ایکسپریس اردوعالمی منڈی میں اضافے کے سبب سونے کی ملکی قیمت میں اضافہ ہوا
مزید پڑھ »
پنجاب بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ،بارش کی پیشگوئیپنجاب والوں کے لیے اچھی خبر تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »