آصف علی زرداری کی طبعیت مزید بگڑنے لگی، دل کی دھڑکن تیز

پاکستان خبریں خبریں

آصف علی زرداری کی طبعیت مزید بگڑنے لگی، دل کی دھڑکن تیز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری کی طبعیت مزید بگڑنے لگی، دل کی تکلیف میں مزید اضافہ ہوگیا، کمزوری بھی بڑھنے لگی۔ میڈیکل بورڈ کی رپورٹس اور سابق صدر کے ذاتی معالج سے مشاورت کے بعد آصف زرداری کے

دل کے مرض کے حوالے سے علاج پر غور کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق سابق صدر کی انجیو گرافی کا بھی امکان ہے، میڈیکل بورڈ کے معائنہ اور دماغ کی ایم آر آئی کی رپورٹس کے بعد ادویات تبدیل کی جا سکتی ہیں۔ دوسری جانب سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے آصف علی زرداری کو کراچی منتقل کرنے کے حوالے سے قرارداد منظور کرلی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہید ڈولفن اہلکار محسن علی کی نماز جنازہ ادالاہور: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہید ڈولفن اہلکار محسن علی کی نماز جنازہ ادا
مزید پڑھ »

‘شہبازشریف نےآنے،ٹکےاوردھیلے کی نہیں اربوں روپے کی کرپشن کی’‘شہبازشریف نےآنے،ٹکےاوردھیلے کی نہیں اربوں روپے کی کرپشن کی’'شہبازشریف نےآنے،ٹکےاوردھیلے کی نہیں اربوں روپے کی کرپشن کی' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

سری لنکا کی ٹیم کی پاکستان آمد، ٹیم کی سیکورٹی حتمیٰ مراحل میں داخلسری لنکا کی ٹیم کی پاکستان آمد، ٹیم کی سیکورٹی حتمیٰ مراحل میں داخلراولپنڈی: (دنیا نیوز) سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات حتمیٰ مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔ انتظامیہ نے سیکیورٹی کے دو ہیلی کاپٹرز اور جیمروہیکل مانگ لی ہیں۔
مزید پڑھ »

شہباز شریف کی ان ہاؤس تبدیلی کی خواہش دیوانے کی بڑھکیں ہیں: فردوس عاشق اعوانشہباز شریف کی ان ہاؤس تبدیلی کی خواہش دیوانے کی بڑھکیں ہیں: فردوس عاشق اعوانسیالکوٹ: (دنیا نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لندن کی بیٹھک ایک نئی چال اور حکمت عملی ہے۔ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے والے ناکام ہوں گے۔
مزید پڑھ »

اورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیااورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیااورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیا ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 02:03:31