لاہور: لاہور میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہید ڈولفن اہلکار محسن علی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، آئی جی پنجاب سمیت پولیس کے اعلیٰ افسران اور شہید کے اہلخانہ نے شرکت کی۔ محمود بوٹی کے علاقے میں ڈاکوؤں کا
مقابلہ کرتے ہوئے باغبانپورہ ڈولفن سکواڈ کے اہلکار محسن علی نے جام شہادت نوش کیا، شہید محسن علی کی نمازہ جنازہ قلعہ گجر پولیس لائنز میں ادا کی گئی۔ آئی جی پنجاب شعیب دستگیر اور ڈولفن فورس کے دیگر اہلکاروں نے شرکت کی۔
نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد آئی جی پنجاب شعیب دستگیرنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملزموں کو قانون کی گرفت میں لے کر آئیں گے، محسن شہید نے جوکام کیا اس سے یہ پیغام ملتا ہے کہ ہم آرام سے بیٹھنے والے نہیں۔ باغبانپورہ پولیس نے دو نامعلوم افراد کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے جس میں دہشت گردی کی دفعات بھی شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور کے علاقے بند روڈ پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، ڈولفن اہلکار جاں بحقلاہور کے علاقے بند روڈ پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، ڈولفن اہلکار جاں بحق Read News Lahore Robbers Firing Dolphins DolphinForce GOPunjabPK OFFICIALDPRPP
مزید پڑھ »
لاہور کے علاقے بند روڈ پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، ڈولفن اہلکار جاں بحقلاہور: (دنیا نیوز) لاہور کے علاقے بند روڈ پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ڈولفن اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اہلکار محسن کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا لیکن جانبر نہ ہوسکا۔
مزید پڑھ »
لاہور میں سبزیوں کی قیمت برقرار، ٹماٹر کی ریٹ لسٹ میں قیمت 145 روپے کلو مقرر
مزید پڑھ »
‘شہبازشریف نےآنے،ٹکےاوردھیلے کی نہیں اربوں روپے کی کرپشن کی’'شہبازشریف نےآنے،ٹکےاوردھیلے کی نہیں اربوں روپے کی کرپشن کی' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
سری لنکا کی ٹیم کی پاکستان آمد، ٹیم کی سیکورٹی حتمیٰ مراحل میں داخلراولپنڈی: (دنیا نیوز) سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات حتمیٰ مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔ انتظامیہ نے سیکیورٹی کے دو ہیلی کاپٹرز اور جیمروہیکل مانگ لی ہیں۔
مزید پڑھ »
شہباز شریف کی ان ہاؤس تبدیلی کی خواہش دیوانے کی بڑھکیں ہیں: فردوس عاشق اعوانسیالکوٹ: (دنیا نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لندن کی بیٹھک ایک نئی چال اور حکمت عملی ہے۔ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے والے ناکام ہوں گے۔
مزید پڑھ »