متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر دبئی میں طوفانی بارشیں ہوئیں جہاں دن میں اندھیرا چھا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق شدید بارشوں کے باعث دبئی کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال ہے جس کے باعث سڑکیں تالاب بن گئیں۔ یو اے ای حکام نے عوام کو گھروں میں رہنے کی تاکید کی ہے اور کہا ہے کہ وہ صرف انتہائی ضروری کام کی صورت میں گھروں سے نکلیں۔ حکام نے عوام سے یہ...
عرب میڈیا کے مطابق شدید بارشوں کے باعث دبئی کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال ہے جس کے باعث سڑکیں تالاب بن گئیں۔
یو اے ای حکام نے عوام کو گھروں میں رہنے کی تاکید کی ہے اور کہا ہے کہ وہ صرف انتہائی ضروری کام کی صورت میں گھروں سے نکلیں۔ حکام نے عوام سے یہ بھی کہا کہ وہ زیادہ پانی والی جگہ سے دور تھوڑے اونچے مقام پر اپنی گاڑیاں اور موٹر سائیل پارک کریں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسکولوں کو فوری طور پر آن لائن کردیا گیا ہے جبکہ تمام سرکاری ملازمین کو آئندہ دو روز کےلیے گھر سے کام کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ بارش کے باعث متعدد گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں جبکہ شدید ژالہ باری سے کئی گاڑیوں کی ونڈ اسکرینز بھی ٹوٹ گئیں۔ علاوہ ازیں کچھ علاقوں میں بجلی کی بندش کی شکایتیں بھی سامنے آئیں۔ موسمی صورتحال کے باعث 5 صوبوں میں دفاتر میں کام معطل کردیا گیا ہے، حکام نے لوگوں کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت...
مختلف حادثات میں 17 افراد ہلاک ہوگئے، سیلابی ریلے میں گاڑی بہہ جانے سے زیادہ تر اموات ہوئیں، جن میں سے 9 اسکول کے بچے تھے۔ عمان میں مزید بارشوں کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب میں طوفانی بارش، سیلابی ریلوں میں گاڑیاں بہہ گئیںریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں میں متعدد گاڑیاں بہہ گئیں جبکہ ژالہ باری کے باعث صحرائی علاقوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔ جب کہ مکہ مکرمہ میں عمرہ زائرین نے برسات کے دوران طواف کعبہ بھی کیا۔ آج نیوز کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض میں گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش ہوئی جبکہ جازان میں طوفانی بارش کے...
مزید پڑھ »
بلوچستان میں آج مزید بارش کی پیشگوئی، کراچی میں17 اپریل کو تیز بارش متوقعبلوچستان میں موسلادھار بارش کا سلسلہ چل رہا ہے، صوبے میں 16 اپریل کی رات سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوجائے گا: سردار سرفراز
مزید پڑھ »
پنجاب بھر میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش کا امکانبارش کی وجہ سے ڈی جی خان اور کوہ سلیمان کے ندی نالوں میں سیلاب کا امکان ہے: ترجمان پی ڈی ایم اے
مزید پڑھ »
فردین خان کی 14 سال بعد اداکاری کی دُنیا میں واپسیپوسٹر میں فردین خان کو ولی محمد کے کردار میں دکھایا گیا ہے
مزید پڑھ »
عید: موٹر سائیکل چھیننے والے 3 میں سے ایک ڈاکو ساتھی کی فائرنگ اور لوگوں کے تشدد سے ہلاکعید الفطر کے دن شہری سے موٹر سائیکل چھیننے والے 3 ڈاکوؤں میں سے ایک اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ اور لوگوں کے تشدد سے ہلاک ہو گیا
مزید پڑھ »
جھوٹے تبصرے کرکے ڈالرکمائے جاتے ہیں، کیا ہم جھوٹ پھیلانے والوں کو جیل بھیج دیں؟ چیف جسٹسکہا گیا میری اہلیہ فل کورٹ میٹنگ میں میرے ساتھ بیٹھی ہوئی تھیں،کیا ہم سارا دن بیٹھ کر وضاحتیں جاری کرتے رہیں؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھ »