ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں میں متعدد گاڑیاں بہہ گئیں جبکہ ژالہ باری کے باعث صحرائی علاقوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔ جب کہ مکہ مکرمہ میں عمرہ زائرین نے برسات کے دوران طواف کعبہ بھی کیا۔ آج نیوز کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض میں گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش ہوئی جبکہ جازان میں طوفانی بارش کے...
شاہین آفریدی کو پی سی بی نے بیان جاری کرنے سے روک دیابشریٰ بی بی نےعمران خان سے جیل میں کتنی ملاقاتیں کیں؟ رپورٹ ...ریاض سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں میں متعدد گاڑیاں بہہ گئیں جبکہ ژالہ باری کے باعث صحرائی علاقوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔ جب کہ مکہ مکرمہ میں عمرہ زائرین نے برسات کے دوران طواف کعبہ بھی کیا۔
آج نیوز کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض میں گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش ہوئی جبکہ جازان میں طوفانی بارش کے باعث سیلابی ریلوں میں متعدد گاڑیاں بہہ گئیں۔ سیلابی ریلوں کے باعث وادیوں میں پھنسے افراد کو ریسیکو کر لیا گیا۔ادھرعسیر ریجن کے علاقے النماص میں شدید ژالہ باری ہوئی جس سے صحرائی علاقوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔ژالہ باری کے باعث درجنوں گاڑیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے، مکہ مکرمہ اور گرد و نواح میں بھی موسلا دھار بارش ہوئی۔مسجد الحرام میں بھی باران رحمت خوب جم کر برسی اور عمرہ زائرین نے برسات کے دوران طواف کعبہ کیا۔زائرین نے دوران بارش اللہ کے حضور خصوصی دعائیں بھی مانگیں۔سعودی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے موسم غیر یقینی رہے گا۔علی ثقلین...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دیسعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی جدہ میں پہلی مرتبہ روبوٹ کے ذریعے گھٹنے کے جوڑ تبدیل کرنے کا کامیاب آپریشن کر لیا گیا۔
مزید پڑھ »
امریکا میں بحری جہاز ٹکرانے سے آہنی پُل گرگیا؛ متعدد ہلاکتوں کا خدشہپُل گرنے سے متعدد گاڑیاں سمندر میں گر گئیں اور کم از کم 20 افراد ڈوب گئے
مزید پڑھ »
سعودی عرب: قدیم مسجد چار صدیوں بعد بھی اصل حالت میں موجودسعودی عرب کے شمالی شہر حائل کے الحدریین محلے میں قائم تاریخی مسجد ’المطلق‘ علاقے کی سب سے قدیم مسجد شمار کی جاتی ہے۔
مزید پڑھ »
وزارت حج کی مکہ مکرمہ کے شہریوں سے خصوصی اپیلوزارت حج وعمرہ سعودی عرب نے ماہ رمضان المبارک میں زائرین کی بڑی تعداد کی آمد کے پیش نظر مکہ مکرہ کے رہائشیوں سے خاص اپیل کی ہے۔
مزید پڑھ »
رمضان میں عمرہ ادائیگی سے متعلق سعودی وزارت حج کا اہم اعلانعرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے پیشگی پرمٹ حاصل کیا جائے۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب 2034 فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے پر تولنے لگا!سعودی عرب نے 2034 میں منعقد ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی حاصل کرنے کے لیے اپنی مہم کا آغاز کردیا ہے۔
مزید پڑھ »