امریکا میں بحری جہاز ٹکرانے سے آہنی پُل گرگیا؛ متعدد ہلاکتوں کا خدشہ

پاکستان خبریں خبریں

امریکا میں بحری جہاز ٹکرانے سے آہنی پُل گرگیا؛ متعدد ہلاکتوں کا خدشہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پُل گرنے سے متعدد گاڑیاں سمندر میں گر گئیں اور کم از کم 20 افراد ڈوب گئے

جماعت اسلامی کے 5 امیدواروں کی الیکشن ٹریبیونل میں انتخابی عذرداریاں دائراروناچل پردیش پر قبضہ غیر قانونی ہے؛ چین کی بھارت کو تنبیہشانگلہ میں گاڑی پر خودکش حملے میں 5 چینی انجینئرز سمیت 6 افراد جاں بحقمجھے جیل میں رکھ لیں مگر باقی رہنماؤں کو رہا کردیں، عمران خانسونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہپی ٹی اے نے ایکس کی بندش کی ذمہ داری وزارت داخلہ پر ڈال دیچیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی وفد کا قذافی اسٹیڈیم کا دورہ بھی مکملعالمی برادری غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد پر عملدرآمد یقینی بنائے،...

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دریائے پاٹاپسکو پر پُل کی لمبائی 3 کلومیٹر ہے اور یہ 695 ہائی وے کے بڑے مدار کا حصہ ہے جو بالٹی مور کو گھیرے ہوئے ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا ، کارگوشپ ٹکرانے سے پل ٹوٹ گیا،جہاز آگ لگنے کے بعد ڈوب گیا،متعدد ...واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکا میں پل سے کارگو شپ ٹکرانے کے باعث معروف پل ٹوٹ گیا جس کے باعث کئی گاڑیاں مسافروں سمیت دریا میں جا گریں۔نجی ٹی وی ہم نیوز نے غیر ملکی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور کے فرانسس سکاٹ کے برج سے ایک بڑا کارگو شپ ٹکرایا جس سے پل کو بری طرح نقصان پہنچا اور پل کا بڑا حصہ ٹوٹ کر دریا میں جا...
مزید پڑھ »

بھارت میں زیر تعمیر پُل گرگیا: ایک ہلاک ، متعدد زخمینئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست بہار، سپول میں بنائے جانے والے باکور پل کا ایک حصہ منہدم ہو گیا۔ واقعے میں کئی مزدوروں کے دب جانے کی خبر ہے جن میں سے ایک چل بسا جب کہ دیگر کو نکالا جا رہا ہے۔ باکور پل کی تعمیر کی لاگت 1200 کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس پروجیکٹ پر دریائے کوسی پر بھارت مالا پروجیکٹ کے تحت ام چل رہا تھا کہ اچانک...
مزید پڑھ »

بھارت میں زیر تعمیر پُل گرگیا: ایک ہلاک ، متعدد زخمیبھارتی ریاست بہار، سپول میں بنائے جانے والے باکور پل کا ایک حصہ منہدم ہو گیا۔ واقعے میں کئی مزدوروں کے دب جانے کی خبر ہے جن میں سے ایک چل بسا جب کہ دیگر کو نکالا جا رہا ہے۔ باکور پل کی تعمیر کی لاگت 1200 کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس پروجیکٹ پر دریائے کوسی پر بھارت مالا پروجیکٹ کے تحت ام چل رہا تھا کہ اچانک ستون نمبر 153 اور...
مزید پڑھ »

زیر تعمیر پُل گرگیا: ایک ہلاک ، متعدد زخمیبھارتی ریاست بہار، سپول میں بنائے جانے والئ باکور پل کا ایک حصہ منہدم ہو گیا۔ واقعے میں کئی مزدوروں کے دب جانے کی خبر ہے جن میں سے ایک چل بسا جب کہ دیگر کو نکالا جا رہا ہے۔ باکور پل کی تعمیر کی لاگت 1200 کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔اس پروجیکٹ پر دریائے کوسی پر بھارت مالا پروجیکٹ کے تحت ام چل رہا تھا کہ اچانک ستون نمبر 153 اور 154 کے درمیان تیسرا حصہ...
مزید پڑھ »

پی ایس ایل: پنڈی میں مسلسل بارش کے باعث میچ متاثر ہونے کا خدشہپی ایس ایل: پنڈی میں مسلسل بارش کے باعث میچ متاثر ہونے کا خدشہپاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں دو میچز کھیلے جائیں گے جن کے بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھ »

ٹائی ٹینک کے بعد اب’’ٹائی ٹینک 2‘‘، فلم نہیں حقیقی بحری جہازٹائی ٹینک کے بعد اب’’ٹائی ٹینک 2‘‘، فلم نہیں حقیقی بحری جہاز1912 میں اپنے پہلے ہی سفر پر سمندر میں غرق ہونے والے عالمی شہرت یافتہ ’ٹائیٹینک‘ کی طرح اب ٹائیٹینک 2 بحری جہاز بنایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 15:48:46