نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست بہار، سپول میں بنائے جانے والے باکور پل کا ایک حصہ منہدم ہو گیا۔ واقعے میں کئی مزدوروں کے دب جانے کی خبر ہے جن میں سے ایک چل بسا جب کہ دیگر کو نکالا جا رہا ہے۔ باکور پل کی تعمیر کی لاگت 1200 کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس پروجیکٹ پر دریائے کوسی پر بھارت مالا پروجیکٹ کے تحت ام چل رہا تھا کہ اچانک...
اسلام آباد میں بور کا پانی استعمال کرنے والے شہریوں سے ٹیکس ...نئی دہلی بھارتی ریاست بہار، سپول میں بنائے جانے والے باکور پل کا ایک حصہ منہدم ہو گیا۔ واقعے میں کئی مزدوروں کے دب جانے کی خبر ہے جن میں سے ایک چل بسا جب کہ دیگر کو نکالا جا رہا ہے۔ باکور پل کی تعمیر کی لاگت 1200 کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔
مصر میں پولیس افسر نے خاتون رکن اسمبلی کو زیادتی کانشانہ بنا ڈالا، اس کے چنگل سے کیسے جان چھڑائی؟ افسوسناک انکشافحادثے کی زد میں آنے والے دیگر افراد کو مقامی لوگوں نے موٹرسائیکل پر ہسپتال پہنچایا۔ ایک عینی شاہد کے مطابق انہوں نے اب تک 15 سے 20 لوگوں ہسپتال پہنچایا۔مقامی لوگوں نے دعویٰ کیا کہ اس حادثے میں 35 سے 40 افراد ہلاک ہوئے ہیں، اور ہلاکتوں میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔ پل گرنے کے واقعہ سےلوگوں میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔سریندر پرساد یادیو نامی شخص نے کہا کہ ، ’پل کا معیار خراب ہے، ہم شروع سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
زیر تعمیر پُل گرگیا: ایک ہلاک ، متعدد زخمیبھارتی ریاست بہار، سپول میں بنائے جانے والئ باکور پل کا ایک حصہ منہدم ہو گیا۔ واقعے میں کئی مزدوروں کے دب جانے کی خبر ہے جن میں سے ایک چل بسا جب کہ دیگر کو نکالا جا رہا ہے۔ باکور پل کی تعمیر کی لاگت 1200 کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔اس پروجیکٹ پر دریائے کوسی پر بھارت مالا پروجیکٹ کے تحت ام چل رہا تھا کہ اچانک ستون نمبر 153 اور 154 کے درمیان تیسرا حصہ...
مزید پڑھ »
پشاور دھماکا، ہلاک و زخمی دہشتگردوں کی شناخت ہوگئیپشاور بورڈ بازار میں آج صبح ہونے والے دھماکے میں دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوا تینوں دہشتگرد تھے اور پولیس کے مطابق ان کی شناخت ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی: سرجانی ٹاؤن میں ڈاکو آزاد، چند گھنٹوں میں 5 شہری زخمیکراچی : سرجانی ٹاؤن میں چند گھنٹوں کے دوران ڈاکوؤں نے ڈکیتی میں مزاحمت پر پانچ فراد کو زخمی کردیا جبکہ ایک ڈاکو بھی ہلاک ہوا۔
مزید پڑھ »
شمالی وزیرستان میں فورسز سے جھڑپ میں 10 دہشتگرد ہلاکراولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں 10 دہشتگرد ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ، 60 افراد ہلاکلیبیا سے روانہ ہونے والی تارکین وطن کی ایک کشتی سمندر میں ڈوب جانے سے 60 افراد ہلاک ہو گئے تاہم پچیس افراد کو انتہائی خراب حالت میں بچا لیا گیا۔
مزید پڑھ »
بھارت انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، ہر میچ میں ایک نیا کھلاڑی میدان میں اترا!انگلش ٹیم دورہ بھارت میں مشکلات کا شکار ہے مگر یہ بات کافی دلچسپ ہے کہ اس سیریز کے ہر ٹیسٹ میں کسی نہ کسی کھلاڑی کا ڈیبیو ہوا۔
مزید پڑھ »