دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی پولیس نے 202بھکاری گرفتار کر لیے، جن میں سے بیشتر سیاحتی ویزے پر متحدہ عرب امارات گئے تھے۔ خلیج ٹائمز دبئی پولیس کے بریگیڈیئر علی سلیم الشمسی نے بتایا ہے کہ گرفتار ہونے والے بھکاریوں میں 112مرد اور 90خواتین ہیں جو خصوصی طور پر رمضان المبارک میں بھیک مانگنے کے لیے سیاحتی ویزوں پر متحدہ عرب امارات آئے تھے۔دبئی پولیس کے مطابق...
بھارتی فوجی نے ایئر پورٹ پر خود کو گولی مارکر خود کشی کر لیچین پاکستان کے معاہدوں کے حوالے سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی،آئی ...
دبئی پولیس کے مطابق گرفتار بھکاریوں کو کم از کم5ہزار درہم جرمانہ اور کم از کم 6ماہ قید کی سزا دی جائے گی۔ ان بھکاریوں کو ایک لاکھ درہم تک بھی جرمانہ ہو سکتا ہے۔ بریگیڈیئر علی سلیم الشمسی کی طرف سے شہریوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ بھکاریوں کے متعلق 901پر اطلاع دیں۔ فٹنس کیمپ میں شامل ہونے والے کرکٹر عثمان خان بڑی مشکل میں پھنس گئے، اامارا ت کرکٹ بورڈ نے حیران کن قدم اٹھا لیاسواد by صدیق سنز کی سحری کی دھوم، کیا کچھ بنایا جاتا ہے؟ آپ بھی دیکھیے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
متحدہ عرب امارات میں بھیک مانگنے والوں کو کیا سزا دی جائے گی ؟ سن کر کئی افراد ...دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)متحدہ عرب امارات میں بھکاریوں کے منظم گروہوں کے خلاف مؤثر کارروائی کی جارہی ہے جبکہ انہیں ملک سے ڈی پورٹ کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے تاہم اس دوران یو اے ای کے سرکاری استغاثہ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر آگاہی فراہم کرتے ہوئے بھکاریوں اور منظم طور پر بھیک مانگنے کے جرم کی سزاؤں کی وضاحت کر دی ہے ۔ متحدہ عرب امارات کی نیوز...
مزید پڑھ »
یو اے ای کی ویزہ استثنا پالیسی : متعدد ممالک شاملمتحدہ عرب امارات نے ’ویزا آن ارائیول‘ کی سہولت حاصل کرنے والے ممالک کی فہرست جاری کردی، پیشگی ویزا کے استثنا کی فہرست
مزید پڑھ »
جعلی پاسپورٹس، وزٹ ویزے پر سعودی عرب جانیوالے 3 مسافر گرفتارایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب جانے والے 3 مسافروں کو گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھ »
دبئی سمیت متحدہ عرب امارات میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارشمحکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کا الرٹ جاری کردیا
مزید پڑھ »
گلوکار اے پی ڈھلون کا ابوظہبی کی مسجد کا دورہ، تصاویر وائرلمعروف بھارتی ریپر و گلوکار امرت پال سنگھ ڈھلون المعروف اے پی ڈھلون نے متحدہ عرب امارات کی مسجد کا دورہ کرنے کی تصاویر شیئر کی ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی : سوتیلے باپ نے 8 سالہ بیٹی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادیکراچی : سوتیلے باپ نے 8 سالہ بیٹی پر پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی، پولیس نے خاتون کی مدعیت میں شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »