دبئی سے فیصل آباد آنے والی پرواز میں فیصل آباد کا مسافر جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

دبئی سے فیصل آباد آنے والی پرواز میں فیصل آباد کا مسافر جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

فیصل آباد (آئی این پی) دبئی سے فیصل آباد آنے والی پرواز میں فیصل آباد کا مسافر جاں بحق فلائی دبئی کی پرواز کو میڈیکل ایمرجنسی کی بنیاد پر کرا چی لینڈ

فیصل آباد فلائی دبئی کی پرواز کو میڈیکل ایمرجنسی کی بنیاد پر کرا چی لینڈ کروایا گیا موت وجہ معلوم ہو نے کے بعد نعش فیصل آباد روا نہ کی جا ئے گی ۔

تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز دبئی سے فیصل آباد آنے والی دبئی فلائی کی پرواز میں فیصل آباد کے رہا ئشی محمد عقیل کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی فوری طور پر جہا ز کو میڈیکل ایمر جنسی کی وجہ سے کرا چی اتارا گیا متاثرہ مسافر کی دوران لینڈنگ ہی موت واقعہ ہو گئی ایئر پورٹ پر موجود میڈ یکل عملہ نے موت کی تصدیق کر دی۔

ڈی ایچ اے اسلام آباد میں زمین ڈویلپمنٹس کے شاندار منصوبے زمین ایس مال کی تعمیرات کا آغاز ، منصوبے میں سرمایہ کاری انتہائی فائدہ مند ہو گی، پراجیکٹ ڈائریکٹر‘ فہدعارف خواجہ جاں بحق ہو نے والے مسافر کی نعش کو چھوڑ کر دبئی فلائی کی پرواز فیصل آباد پہنچ گئی ایئر پورٹ حکام کے مطا بق جاں بحق ہو نے والے شخص کی نعش موت کی وجوہات معلوم ہو نے کے بعد فیصل آباد روا نہ کیا جا ئے اہل خانہ کو اطلاع کر دی گئی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل واوڈا کو نااہلی درخواست پر دوبارہ نوٹس، 17ستمبر کو جواب طلبفیصل واوڈا کو نااہلی درخواست پر دوبارہ نوٹس، 17ستمبر کو جواب طلبفیصل واوڈا کو نااہلی درخواست پر دوبارہ نوٹس، 17ستمبر کو جواب طلب IHC FaisalVawda ReNotice DisqualificationPetition PTIofficial FaisalVawdaPTI pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

فیصل واوڈا کو نااہلی کیس میں دوبارہ نوٹس جاریفیصل واوڈا کو نااہلی کیس میں دوبارہ نوٹس جاریاسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو نااہلی کیس میں دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے 17 ستمبرتک جواب طلب کرلیا، وفاقی وزیر کی جانب سے کوئی وکیل عدالت میں پیش نہ ہوا، جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ کیا اخبار میں اشتہار جاری کردیں؟
مزید پڑھ »

نااہلی کیس: فیصل واوڈا کوجواب جمع کرانے کیلئے 17ستمبرتک مہلتنااہلی کیس: فیصل واوڈا کوجواب جمع کرانے کیلئے 17ستمبرتک مہلتاسلام آباد ہائی کورٹ نے نااہلی کیس میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو جواب جمع کرانے کے لیے 17 ستمبر تک مہلت دے دی پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ
مزید پڑھ »

یوسف، رزاق، باسط اور فیصل ہائی پرفارمنس سینٹر میں کوچ تعینات - Sports - Aaj.tvیوسف، رزاق، باسط اور فیصل ہائی پرفارمنس سینٹر میں کوچ تعینات - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »

اسلام آباد :غیر قانونی طور پر گردوں کی پیوندکاری کے کاروبار کا انکشاف، جعلی ڈاکٹر اور3 ایجنٹس گرفتاراسلام آباد :غیر قانونی طور پر گردوں کی پیوندکاری کے کاروبار کا انکشاف، جعلی ڈاکٹر اور3 ایجنٹس گرفتاراسلام آباد :غیر قانونی طور پر گردوں کی پیوندکاری کے کاروبار کا انکشاف، جعلی ڈاکٹر اور3 ایجنٹس گرفتار Islamabad FakeDoctors Agents Arrested IllegalKidneyTransplant TransplantBusiness Crime ICT_Police pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

فلسطینی سفیر کی گاڑی ضبط کرنے کا معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج - Pakistan - Dawn Newsفلسطینی سفیر کی گاڑی ضبط کرنے کا معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 00:16:36