اسلام آباد :غیر قانونی طور پر گردوں کی پیوندکاری کے کاروبار کا انکشاف، جعلی ڈاکٹر اور3 ایجنٹس گرفتار Islamabad FakeDoctors Agents Arrested IllegalKidneyTransplant TransplantBusiness Crime ICT_Police pid_gov MoIB_Official
آئی اے نے چھاپہ مار کر جعلی ڈاکٹر اور گردے بیچنے والے3 ایجنٹس رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ملزمان 25سے30لاکھ روپے میں گردو ں کی غیر قانونی پیوندکاری کرنے میں ملوث تھے۔ گروہ کے دیگر ملزمان کو گرفتار کرنے کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ ایف آئی اے نے خفیہ اطلاع پر اسلام آباد کے نجی ہسپتال کی پارکنگ لاٹ میں چھاپہ مارا ۔ چھاپے کے دوران چار ملزمان کو گرفتار کرلیا
گیا۔ملزمان سے ابتدائی طورپر مختلف ہسپتالوںمیں زیر علاج ڈائیلاسز مریضوں کے رابطہ نمبر ملے ہیں ۔ گروہ کے افراد 25سے30لاکھ میں ایک گردہ فروخت کرتے تھے اور اس مقصد کے غریب افراد کو تلاش کیا جاتا تھا اور انہیں پیسوں کا لالچ دے کر ایک گردہ نکالا جاتا تھا اور یہ تمام پروسیجر اسلام آباد یا راولپنڈی کے کسی نجی ہسپتال میں کیا جاتا تھا جس کے بعد گردہ نکال کر کسی مریض کو دیا جاتا تھا ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چینی انکوائری کمیشن رپورٹ کو درست قرار دے دیااسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چینی انکوائری کمیشن کیس میں شوگر ملز مالکان کی انٹرا کورٹ اپیلیں مسترد کر دیں اور چینی انکوائری کمیشن
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ نے شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ کی توثیق کردی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ملک میں قانون صرف کمزور کیلیے ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائی کورٹ نے نیوی کلب کو سیل کرنے کے حکم میں توسیع کردی۔
مزید پڑھ »
کراچی کے مسائل پر اسلام آباد میں ایک اور بڑی بیٹھکشہر قائد کے مسائل پر اسلام آباد میں ایک اور بڑی بیٹھک ہوئی ہے، ذرایع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر سے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی اہم ملاقات ہوئی۔
مزید پڑھ »
فلسطینی سفیر کی گاڑی ضبط کرنے کا معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »