اسلام آباد ہائی کورٹ نے چینی انکوائری کمیشن رپورٹ کو درست قرار دے دیا

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چینی انکوائری کمیشن رپورٹ کو درست قرار دے دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چینی انکوائری کمیشن کیس میں شوگر ملز مالکان کی انٹرا کورٹ اپیلیں مسترد کر دیں اور چینی انکوائری کمیشن

رپورٹ کو درست قرار دے دیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس لبنی سلیم پرویز پر مشتمل ڈویژن بنچ نے کیس کا فیصلہ سنایا جو اسلام آباد ہائی کورٹ نے شوگر ملز کی انٹرا کورٹ اپیل پر 24 جولائی کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔گزشتہ روز سندھ ہائی کورٹ نے چینی انکوائری کمیشن اور رپورٹ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے نئی آزادانہ تحقیقات کا حکم دیا تھا۔سندھ کے بیس سے زائد شوگر ملز مالکان نے شوگر انکوائری کمیشن کی تشکیل اور رپورٹ کو ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔سندھ ہائی کورٹ نے نیب، ایف آئی اے، ایف بی آر اور دیگر اداروں...

" مقبوضہ کشمیر نہیں پاکستان ہے، سانحہ ساہیوال کے ایس ایس پی کو تمغہ شجاعت دیا جا رہاہے اور۔۔۔" سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا شہزاداکبر نے بتایا تھا کہ ریگولیٹرزکی غفلت کے باعث چینی بحران پیدا ہوا اور قیمت بڑھی۔ 5 سال میں 29 ارب روپے کی سبسڈی دی گئی ہے۔ رپورٹ میں صاف نظر آ رہا ہے کہ ایک کاروباری طبقے نے نظام کومفلوج کر کے بوجھ عوام پر ڈالا ہے۔چینی بحران پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کی تحقیقاتی رپورٹ کا فارنزک کرنے والے کمیشن کی حتمی رپورٹ کے مطابق جہانگیر ترین، مونس الہی، شہباز شریف اور ان کے اہل خانہ، اومنی گروپ اور عمرشہریار چینی بحران کے ذمے دار قرار دیے گئے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ چینی انکوائری رپورٹ کیخلاف فیصلہ کل سنائےگااسلام آباد ہائیکورٹ چینی انکوائری رپورٹ کیخلاف فیصلہ کل سنائےگاچینی انکوائری رپورٹ کےخلاف شوگر ملز کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کل 18 اگست کو فیصلہ سنائے گا پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا چینی انکوائری کمیشن رپورٹ پر کارروائی جاری رکھنے کا حکم - Aaj.tvاسلام آباد ہائیکورٹ کا چینی انکوائری کمیشن رپورٹ پر کارروائی جاری رکھنے کا حکم - Aaj.tv
مزید پڑھ »

سندھ ہائی کورٹ : شوگر انکوائری کمیشن اور رپورٹ کالعدم قرارسندھ ہائی کورٹ : شوگر انکوائری کمیشن اور رپورٹ کالعدم قرارسندھ ہائی کورٹ : شوگر انکوائری کمیشن اور رپورٹ کالعدم قرار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

شوگر ملز مالکان کی انٹرا کورٹ اپیلیں مسترد، انکوائری کمیشن کی رپورٹ درست قرارشوگر ملز مالکان کی انٹرا کورٹ اپیلیں مسترد، انکوائری کمیشن کی رپورٹ درست قراراسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے 24 جولائی کو محفوظ کیا فیصلہ سناتے ہوئے شوگر ملز مالکان کی انٹرا کورٹ اپیلیں مسترد جبکہ چینی انکوائری کمیشن کی رپورٹ کو درست قرار دیدیا ہے۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت پر سوال اٹھا دیئےاسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت پر سوال اٹھا دیئے
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت پر سوال اٹھا دیئےاسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت پر سوال اٹھا دیئےاسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت پر سوال اٹھا دیئے Toshakhana Case IHC Hears NawazSharif Petition Raises Question Bail pmln_org HighCourt Islamabad
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 05:07:01