سندھ ہائی کورٹ : شوگر انکوائری کمیشن اور رپورٹ کالعدم قرار

پاکستان خبریں خبریں

سندھ ہائی کورٹ : شوگر انکوائری کمیشن اور رپورٹ کالعدم قرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

سندھ ہائی کورٹ : شوگر انکوائری کمیشن اور رپورٹ کالعدم قرار ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں کے خلاف شوگر ملز مالکان کی درخواست پر سماعت ہوئی، اس دوران عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے اور رپورٹ کالعدم قرار دے دی۔

واضح رہے کہ20سے زائد شوگر ملز مالکان نے کمیشن کی تشکیل اور رپورٹ کو چیلنج کیا تھا، جسٹس کے کے آغا اور جسٹس عمرسیال پر مشتمل 2رکنی بینچ نے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ اے اے جی کا مزید کہنا تھا کہ کمیشن کی رپورٹ میں چینی کی قلت اور قیمتوں میں اضافے کا پتا لگایا گیا ہے، شوگر ملز مالکان کے خلاف کوئی براہ راست الزام نہیں لگایا گیا،اور نہ ہی انہیں کام سے روکا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنید جمشید کی تیسری اہلیہ کا جائیداد کیلئے دعویٰجنید جمشید کی تیسری اہلیہ کا جائیداد کیلئے دعویٰسندھ ہائی کورٹ میں جنید جمشید مرحوم کی تیسری اہلیہ نے جائیداد میں حصے کے لیے دعویٰ دائر کر دیا۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں تعمیرات کیلئے انوائرمنٹل ایجنسی کی منظوری لازمی قراراسلام آباد میں تعمیرات کیلئے انوائرمنٹل ایجنسی کی منظوری لازمی قراراسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تعمیراتی پراجیکٹس کے لیے انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کی منظوری لازمی قرار دے دی۔
مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس؛ نواز شریف نے احتساب عدالت کی کارروائی چیلنج کردی - ایکسپریس اردوتوشہ خانہ ریفرنس؛ نواز شریف نے احتساب عدالت کی کارروائی چیلنج کردی - ایکسپریس اردواحتساب عدالت کی کارروائی اور طلبی کا اشتہار کالعدم قرار دیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست
مزید پڑھ »

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکانملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت سمیت بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور جنوب مشرقی سندھ اور کشمیرمیں تیزہواؤں اور گرج
مزید پڑھ »

ملک کے متعدد علاقوں میں بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتملک کے متعدد علاقوں میں بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتاسلام آباد: محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت سمیت بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور جنوب مشرقی سندھ اور کشمیرمیں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:18:38