اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیوی کلب کو سیل کرنے کے حکم میں توسیع کردی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے نیوی کلب کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ پاکستان نیول فارمز کے وکیل ملک قمر افضل اور نیول چیف کی طرف سے اشتر اوصاف ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے نیول کلب اور نیول فارمز میں آئندہ سماعت تک تعمیرات پر پابندی برقرار رکھی۔
جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ یہاں پر کوئی قانون کی حکمرانی نہیں، عدالت جو پٹیشن اٹھاتی ہے اس میں نظر آتا ہے قانون صرف کمزور کے لیے ہے، نیشنل پارک اور شہر کی ماحولیات کو تباہ کردیا گیا، اس کام کے لیے ریاستی مشینری استعمال ہوتی ہے، سی ڈی اے،ریونیو ڈیپارٹمنٹ، متعلقہ ایس ایچ او سب ملوث ہوتے ہیں، ہر روز ایک نئی پٹیشن آتی ہے کہ قانون پر عمل نہیں ہو رہا، جس کا کھوکھا ہوتا ہے اس کو نوٹس دیے بغیر گرا دیتے ہیں، اگر جو بھی غیر قانونی کام کرے اس کی تعمیرات گرا دیں تو آئندہ کوئی ایسا نہیں کرے گا۔یہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آبادہائیکورٹ کے ٹرانسفارمر میں دھماکاعدالتیں اندھیرے میں ڈوب گئیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ کے ٹرانسفارمر میں دھماکے کے بعد عدالتیں اندھیرے میں ڈوب گئیں ۔ googletag.cmd.push(function() {
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چینی انکوائری کمیشن رپورٹ پر کارروائی جاری رکھنے کا حکم - Aaj.tv
مزید پڑھ »
اسلام آباد ایئرپورٹ پر نجی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا -اسلام آباد: نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر نجی فلائنگ کلب کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی فلائنگ کلب کا سیسنا طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے سے بال بال بچ گیا۔ طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ لینڈنگ کے وقت اچانک ٹائر پنکچر ہو گیا جس پر …
مزید پڑھ »