اسلام آباد ایئرپورٹ پر نجی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا ARYNewsUrdu
اسلام آباد: نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر نجی فلائنگ کلب کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔
تفصیلات کے مطابق نجی فلائنگ کلب کا سیسنا طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے سے بال بال بچ گیا۔ طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ لینڈنگ کے وقت اچانک ٹائر پنکچر ہو گیا جس پر کپتان نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہو ئے طیارہ کو کنٹرول کیا۔ طیارے میں انسٹیکٹرر اور ٹرینی موجود تھا جنہوں نے بحفاظت طیارے کو لینڈ کرایا۔ کمال مہارت اور حاضر دماغی کی وجہ سے کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت پر سوال اٹھا دیئے
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت پر سوال اٹھا دیئےاسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت پر سوال اٹھا دیئے Toshakhana Case IHC Hears NawazSharif Petition Raises Question Bail pmln_org HighCourt Islamabad
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت پر سوال اٹھا دیئے
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کی ضمانت پر سوال اٹھا دیئے - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کی ایل او سی پر شہری آبادی پر گولہ باری، ایک خاتون زخمیپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے ایک مرتبہ پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دانستہ طور پر شہری آباد کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھ »
وزیر خارجہ کا تمام فریقوں پر بین الافغان مذاکرات کا حل یقینی بنانے پر زوراسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تمام فریقوں پر بین الافغان مذاکرات شروع کرانے کیلئے باقی ماندہ امور کا حل یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔
مزید پڑھ »