اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تمام فریقوں پر بین الافغان مذاکرات شروع کرانے کیلئے باقی ماندہ امور کا حل یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔
تفصیل کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تمام فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ بلا تاخیر بین الافغان مذاکرات شروع کرانے کیلئے باقی ماندہ امور کا حل یقینی بنائیں۔
Our collective efforts have so far succeeded in advancing Afghan peace process to current unprecedented point. All stakeholders must ensure residual issues resolved to commence Intra-Afghan negotiations w/out delay. The imp of seizing this historic opp cannot be stressed enough.یہ بھی پڑھیں: افغانستان میں قیام امن سے پورے خطے میں استحکام کی راہ ہموار ہوگی، وزیر خارجہ
یہ بات انہوں نے وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ایمبیسڈر محمد صادق سے ملاقات کے دوران کہی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں افغان امن عمل سمیت خطے کے امن واستحکام کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ سیکرٹری خارجہ سہیل محمود بھی اس ملاقات میں شریک تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہوزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بغیر پروٹوکول لاہور شہر کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ کیا اور بعض علاقوں میں صفائی کے ناقص انتظامات پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئےایم ڈی کی سخت سرزنش کی۔
مزید پڑھ »
سول ایوارڈ کیلئے نامزدگی پر علی ظفر کا خوشی کا اظہار - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
آئندہ ماہ سے وفاقی حکومت کا بزرگوں کو گھر پر پنشن پہنچانے کا اعلانکھیوڑہ: (دنیا نیوز) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ماہ پہلی ستمبر سے بزرگوں کو گھر پر پنشن پہنچائی جائے گی اور نجی بینک میں پنشن براہ راست آئے گی۔
مزید پڑھ »
عثمان بزدار کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کے ناقص انتظامات پر برہم
مزید پڑھ »
آئندہ ماہ سے وفاقی حکومت کا بزرگوں کو گھر پر پنشن پہنچانے کا اعلانآئندہ ماہ سے وفاقی حکومت کا بزرگوں کو گھر پر پنشن پہنچانے کا اعلان pid_gov Pension sayedzbukhari
مزید پڑھ »