یہ ٹیسٹ مریضوں کے بقاء کے امکانات میں بہتری لا کر سالانہ ہزاروں زندگیوں کو بچا سکے گا
درجن بھر کینسر کی اقسام کی نشان دہی کرنے والا خون کا نیا ٹیسٹبرطانیہ میں ایک نیا خون کا ٹیسٹ متعارف کرایا جانے والا ہے جو علامات ظاہر ہونے سے قبل 12 عام اقسام کے سرطان کی نشانیوں کی نشان دہی کر سکے گا۔
ہیلتھ سیکریٹری ویس اسٹریٹنگ حکومت کی مالی اعانت سے کی جانے والی ’یونیورسل‘ بلڈ اسکرین کی رُونمائی کرنے جا رہے ہیں تاکہ پانچ برسوں کے اندر بیماری کا علاج ممکن بنایا جا سکے۔ یہ علاج عالمی وباء کے دوران استعمال کیے جانے والے پی سی آر ٹیسٹ کی ایک قسم ہے اور یہ مریضوں کے بقاء کے امکانات میں بہتری لا کر سالانہ ہزاروں زندگیوں کو بچا سکے گا۔
یہ ٹیسٹ جون میں سامنے آنے والے ایک بلڈ ٹیسٹ کے بعد پیش کیا جا رہا ہے جس کے متعلق بتایا گیا تھا کہ یہ ٹیسٹ چھاتی کے سرطان کے اسکین پر واضح ہونے سے برسوں قبل دوبارہ وقوع ہونے کی پیش گوئی کر سکتا ہے۔ ویس اسٹریٹنگ کا کہنا تھا کہ خون کے چند قطرے طویل انتظار کو ختم کرتے ہوئے یہ بتا سکیں گے کہ کوئی فرد پھیپھڑے، چھاتی یا مثانے کے کینسر میں مبتلا ہے۔ یہ اختراع گیم چینجر ثابت ہوگی۔انیل کپور نے حنا دلپذیر سے رابطہ کیوں کیا؟شروتی ہاسن ایئرلائن پر غصہ کیوں ہوئیں؟خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بچوں میں ذیابیطس کی قبل از وقت نشاندہی کرنے والا خون کا ٹیسٹ متعارفاس طریقہ کار سے بچوں کے مناسب علاج تک رسائی کو آسان بنایا جا سکتا ہے
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری دے دیآئی ایم ایف کا نیا قرض پروگرام 37 ماہ پر محیط ہوگا، ایگزیکٹیو بورڈ کی 1.1 ڈالر کی پہلی قسط جاری کرنے کی بھی منظوری
مزید پڑھ »
خواتین میں کینسر کی تشخیص کے لیے نیا الٹرا ساؤنڈ ٹیسٹ وضعسائنس دانوں نے اس نئی تحقیق میں تشخیص کے لیے کیے جانے والے وہ تمام ٹیسٹ جو فی الوقت دستیاب ہیں ان کا موازنہ کیا
مزید پڑھ »
ماہرینِ نباتات کی 33 نئے ’ڈارک اسپاٹس‘ کی نشان دہیان گمنام جگہوں پر پودوں کی ہزاروں اقسام دریافت کیے جانے کی منتظر ہیں
مزید پڑھ »
آئینی ترمیم، حکمران اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ کے غیر ملکی دورے منسوخاسپیکر قومی اسمبلی کی قیادت میں ارکان پارلیمنٹ کا ایک وفد ہفتے کے آخر میں جنیوا کا دورہ کرنے والا تھا لیکن انہیں بھی جانے سے روک دیا گیا ہے
مزید پڑھ »
نبی آخرالزماں حضرت محمدﷺ کا یوم ولادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہےملک بھر میں کانفرنسز، سیمینارز اور محافلِ درود کا انعقاد، آقائے دوجہاں کی شان میں گلہائے عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری
مزید پڑھ »