دریائے ستلج میں پانی کی سطح مزید بلند ہونے لگی

پاکستان خبریں خبریں

دریائے ستلج میں پانی کی سطح مزید بلند ہونے لگی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

قصور کے قریب دریائے ستلج میں پانی کی سطح مزید بلند ہو رہی ہے DailyJang

ریسکیو ترجمان کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیمیں لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر رہی ہیں، اب تک 2 ہزار 600 افراد کو بوٹ ٹرانسپورٹ سروس مہیا کر چکے ہیں۔ریسکیو اہلکاروں کے خلاف مکینوں کی شکایتدوسری جانب علاقہ مکینوں نے شکایت کی ہے کہ دریا کے پار لوگ آوازیں دیتے رہے، تاہم ریسکیو والوں نے کہا کہ پیٹرول نہیں ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر قصور کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ لیک اور خراب موٹر بوٹس کی شکایات آئی ہیں، جنہیں ہم تبدیل کر دیں گے۔ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ادھر پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب کا کہنا ہے کہ دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عمران قریشی کے مطابق گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی کی آمد اور اخراج 57 ہزار 380 کیوسک ہےڈی جی پی ڈی ایم اے عمران قریشی کا کہنا ہے کہ تمام صورتِ حال کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے، ہنگامی صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دریائے ستلج میں پانی کی سطح تیزی سے بلند ہونے لگیدریائے ستلج میں پانی کی سطح تیزی سے بلند ہونے لگیدریائے ستلج میں پانی کی سطح تیزی سے بلند ہونے لگی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، الرٹ جاریبھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، الرٹ جاریلاہور : بھارت نے فیروزپور سے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، بھارت سے چھوڑا گیا پانی چند گھنٹوں میں پاکستان میں داخل ہو گا۔
مزید پڑھ »

بھارت نے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا جو کچھ گھنٹوں میں پاکستان میں داخل ہو گابھارت نے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا جو کچھ گھنٹوں میں پاکستان میں داخل ہو گاپروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے ہائی الرٹ جاری کیا ہے کہ بھارت نے فیروز پور سے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا ہے۔
مزید پڑھ »

امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں بارشوں سے تباہی، شہریوں کی محفوظ مقامات پر منتقلیامریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں بارشوں سے تباہی، شہریوں کی محفوظ مقامات پر منتقلیدریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے جس کے باعث کئی افراد کو کشتیوں کے ذریعے نکالا گیا۔
مزید پڑھ »

بھارت نے 95 ہزار 27 کیوسک پانی دریائے ستلج میں چھوڑ دیا، پی ڈی ایم اے کا ہائی الرٹبھارت نے 95 ہزار 27 کیوسک پانی دریائے ستلج میں چھوڑ دیا، پی ڈی ایم اے کا ہائی الرٹبھارت نے دریائے راوی کے بعد دریائے ستلج میں بھی پانی چھوڑ دیا ہے جس کے حوالے سے پی ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے پر دریائے ستلج میں نچلے درجے کے سیلاب کا خدشہبھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے پر دریائے ستلج میں نچلے درجے کے سیلاب کا خدشہلاہور: (دنیا نیوز) بھارت کی جانب سے 95 ہزار کیوسک سے زائد پانی چھوڑے جانے کے بعد دریائے ستلج میں نچلے درجے کے سیلاب کا خطرہ ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 20:31:42