دشمن کی سازشوں کا منہ توڑ جواب، وزیر اعظم شہباز شریف کا اہم اعلان

राजनीति خبریں

دشمن کی سازشوں کا منہ توڑ جواب، وزیر اعظم شہباز شریف کا اہم اعلان
وزیراعظم شہباز شریفدشمنیسازش
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں کہا کہ دشمن گھات لگائے بیٹھا ہے اور ملک کے خلاف سازشیں بُنی جا رہی ہیں. انہوں نے کہا کہ ان سازشوں کا مکمل خاتمہ کرنا ہمارا فرض ہے۔

پختونخوا کے بعض علاقوں اور بلوچستان میں جو سازش یں بُنی جا رہی ہیں، اس کا اچھی طرح علم ہے، شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دشمن گھات لگائے بیٹھا ہے، ملک کے خلاف سازش یں بُننے الوں اور ان کے سہولت کاروں کے خاتمے کا وقت آچکا ہے۔ نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے شرکا کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ آج ایک اور اچھا موقع ہے کہ پاکستان نے سلامتی کونسل میں غیر مستقل رکن کی حیثیت سے 2 سال کے لیے ذمے داری سنبھال لی ہے۔ ان شا اللہ اس

دوران پاکستان اپنا بھرپور کردار ادا کرے گا اور عالمی سفارت کاری میں اپنی پوری استعداد کے ساتھ شریک ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ایک ایسے وقت میں جب دشمن گھات لگائے بیٹھا ہے، سرحد پار سے پاکستان پر چند روز قبل جو حملہ ہوا ، اس کا منہ توڑ جواب دیا گیا ۔ یہاں پر ان کے جو گھس بیٹھیے موجود ہیں خاص طور پر پختونخوا کے بعض علاقوں میں اور بلوچستان میں جو پاکستان کے خلاف مختلف قسم کی سازشیں بُنی جا رہی ہیں، ان میں جو خارجی ہاتھ ہے، اس کا ہمیں اچھی طرح علم ہے کہ کن ممالک سے انہیں سپورٹ مل رہی ہے۔شہباز شریف نے کہا کہ ہم نے کل ایجنڈا ڈسکس کیا تھا کہ پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر کس طرح لانا ہے، وہ تبھی شرمندہ تعبیر ہو سکتا ہے جب ہم سب مل کر امن و امان کو پاکستان کے چاروں صوبوں اور وفاق سمیت گلگت بلتستان و آزاد کشمیر میں مزید بہتر بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ فتنۃ الخوارج کا بھی مکمل صفایا کرنے کا وقت آ چکا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ کل میں نے گزارش کی تھی کہ کس طرح سے دوبارہ یہ فتنہ سر اٹھا رہا ہے، آج اس پر بات ہیں ہوگی، تاہم صرف یہی گزارش کروں گا کہ صوبے کروففاق اور دفاعی اداروں کے ساتھ مل کر مربوط پلان بنائیں، جس کا پاکستان کی بہتری اور خوش حالی سے تعلق ہو۔ بطور وزیراعظم میں اسے سراہوں گا کیوں کہ قومی مفاد ہماری اولین ترجیح ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

وزیراعظم شہباز شریف دشمنی سازش پاکستان سلامتی کونسل

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کیاوزیراعظم شہباز شریف نے اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کیاوزیر اعظم شہباز شریف نے اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کیا، تقریب میں اڑان پاکستان کے لوگو اور کتاب کی بھی رونمائی کی گئی۔
مزید پڑھ »

نائب وزیر اعظم کے لیے نئی رول متعارفنائب وزیر اعظم کے لیے نئی رول متعارفشہباز شریف حکومت نے نائب وزیر اعظم کے عہدے کو قانونی حیثیت دے دی ہے۔
مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف نے جنوبی کوریا طیارہ حادثہ پر دلی دکھ کا اظہار کیاوزیر اعظم شہباز شریف نے جنوبی کوریا طیارہ حادثہ پر دلی دکھ کا اظہار کیاجنوبی کوریا کے موان ایئرپورٹ پر ہوائی جہاز حادثہ میں 120 افراد ہلاک ہوگئے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اظہارِ افسوس کیا ہے اور کورین عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

شہباز شریف اور ڈاکٹر یونس کی ملاقات: تجارتی تعاون کو بڑھانے کا اعلانشہباز شریف اور ڈاکٹر یونس کی ملاقات: تجارتی تعاون کو بڑھانے کا اعلانپرائم منسٹر شہباز شریف اور بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس نے کیرو میں ڈی ایights سمٹ میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے تجارتی تعاون کو بڑھانے اور پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ بنگلہ دیش نے پاکستان سے آنے والی اشیاء کی 100 فیصد جسمانی جانچ کی شرط کو ختم کرنا اور ڈھاکہ ایئرپورٹ پر پاکستانی مسافروں کی نگرانی کے لیے مخصوص سیکیورٹی ڈیسک کو ختم کرنا بھی شامل ہے۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیر اعظم نے گھنڑیوں کی رہائی کے معاہدے پر 'کوئی ترقی' کا اعلان کیااسرائیلی وزیر اعظم نے گھنڑیوں کی رہائی کے معاہدے پر 'کوئی ترقی' کا اعلان کیایون این ایچ آر اے کے کمشنر جنرل، فیلیپ لازارینی نے کہا ہے کہ گزہ میں ہر گھنڑی میں ایک بچہ اسرائیل کے بمباری سے ہلاک ہورہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ صرف نمبر نہیں ہیں، یہ زندگیاں ہیں جو جلدی سے ختم ہو رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بچوں کو ہلاک کرنا جائز نہیں ہے۔ وہ اپنی زندگی، مستقبل اور سب سے زیادہ اپنی امید ہار رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اسرائیل نے گزہ میں جنگ کے تمام اصولوں کی خلاف ورزی کی ہے، جہاں اسرائیل نے آخیر 14 مہینوں سے حملے جاری رکھے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سکولوں اور ہسپتالوں پر حملے عام ہیں اور دنیا کو بے حس نہیں ہونا چاہئے۔ تمام جنگوں کے اصول ہوتے ہیں۔ ان اصولوں میں سے سب کو توڑ دیا گیا ہے۔ لازارینی نے یہ بھی کہا کہ گزہ میں فائر میں 'زیادہ وقت گزرا ہے' اور کہہ رہے ہیں کہ فائر میں رکاوٹ لگانے کا مطالبہ کرنے والے ہیں تاکہ شہریوں کو بچایا جا سکے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کردیاوزیراعظم نے اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کردیاآج ایک عظیم دن ہے کہ اڑان پاکستان منصوبے کا آغاز کیا گیا، شہباز شریف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 02:09:32