وزیر اعظم شہباز شریف نے جنوبی کوریا طیارہ حادثہ پر دلی دکھ کا اظہار کیا

بین الاقوامی خبریں

وزیر اعظم شہباز شریف نے جنوبی کوریا طیارہ حادثہ پر دلی دکھ کا اظہار کیا
جنوبی کوریاطیارہ حادثہافسوس
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

جنوبی کوریا کے موان ایئرپورٹ پر ہوائی جہاز حادثہ میں 120 افراد ہلاک ہوگئے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اظہارِ افسوس کیا ہے اور کورین عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جنوبی کوریا میں طیارہ حادثے میں قیمتی جانی انسانی ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ جنوبی کوریا کے موان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ہوئے المناک حادثے کا جان کر دلی دکھ ہوا۔وزیرِ اعظم نے یہ بھی لکھا کہ ہم دکھ کی اس گھڑی میں کورین عوام اور حکومتِ جمہوریہ کوریا کے ساتھ ہیں۔ یاد رہے کہ جنوبی کوریا کے موان ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران مسافر طیارے کو حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 120 افراد ہلاک اور متعدد

زخمی ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق طیارے کو حادثہ لینڈنگ گیئر میں خرابی کے باعث پیش آیا۔ طیارہ رن وے سے اتر کر اطراف میں لگی باڑ سے ٹکرا گیا، جس سے طیارے میں آگ لگ گئی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

جنوبی کوریا طیارہ حادثہ افسوس ہلاک ہونے والے شہباز شریف

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے جنوبی کوریا کے ہوائی حادثہ پر افسوس کا اظہار کیاوزیراعظم شہباز شریف نے جنوبی کوریا کے ہوائی حادثہ پر افسوس کا اظہار کیاوزیراعظم شہباز شریف نے جنوبی کوریا کے موان ایئرپورٹ پر ہوائی حادثہ میں ہلاک ہونے والے جانوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

صدار اعظم شہباز شریف نے ریکارڈ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس پر اظہار اطمینان کا کیاصدار اعظم شہباز شریف نے ریکارڈ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس پر اظہار اطمینان کا کیاصدار اعظم شہباز شریف نے نومبر 2024 میں پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس کے حصول پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 10 سال میں پہلی بار یہ سرپلس 729 ملین امریکی ڈالر پر پہنچ گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی مثبت معاشی پالیسیوں کا یہ منہ بولتا ثبوت ہے۔ یہ سرپلس پاکستان کی عالمی معاشی مارکیٹ میں پوزیشن کو مستحکم کرنے میں مدد کرے گا اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہو گا۔
مزید پڑھ »

نائب وزیر اعظم کے لیے نئی رول متعارفنائب وزیر اعظم کے لیے نئی رول متعارفشہباز شریف حکومت نے نائب وزیر اعظم کے عہدے کو قانونی حیثیت دے دی ہے۔
مزید پڑھ »

شہبازشریف کا لبنانی ہم منصب سے رابطہ،شام میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا میں تعاون کی درخواستشہبازشریف کا لبنانی ہم منصب سے رابطہ،شام میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا میں تعاون کی درخواستوزیراعظم شہباز شریف نے لبنان کےوزیراعظم سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، ذرائع
مزید پڑھ »

ماضی کی معروف بالی وڈ اداکارہ ممتا کلکرنی کی 25 سال بعد بھارت واپسی کی وجہ سامنے آگئیماضی کی معروف بالی وڈ اداکارہ ممتا کلکرنی کی 25 سال بعد بھارت واپسی کی وجہ سامنے آگئیاداکارہ کی واپسی کی خبر پر ان کے مداحوں نے خوشی کا اظہار کیا
مزید پڑھ »

صدر اور وزیراعظم نے دہشتگردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاصدر اور وزیراعظم نے دہشتگردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاجنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:34:19