دعا منگی کا میڈیکل ہوا، نہ دفعہ 161 کے تحت بیان ریکارڈ کرایا گیا

پاکستان خبریں خبریں

دعا منگی کا میڈیکل ہوا، نہ دفعہ 161 کے تحت بیان ریکارڈ کرایا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ذرائع کے مطابق تفتیشی پولیس کی جانب سے اس حوالے سے کوئی کوشش بھی سامنے نہیں آئی۔ تفصيلات جانئے: DailyJang

ڈیفنس کراچی سے طالبہ دعا منگی کے اغوا اور تاوان وصولی کے مقدمے میں پولیس کو سیاسی یا اخلاقی دباؤ کا سامنا ہے، کسی وجہ سے افسران بے بس ہیں یا پولیس کی مجرمانہ نااہلی ہے کہ بازیابی کو ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود دعا منگی کا ابھی تک قانونی طبی معائنہ نہیں کرایا گیا اور نہ ہی مغویہ کا دفعہ 161 کے تحت عدالت میں بیان ریکارڈ کرایا گیا ہے۔19 سالہ دعا منگی کو 30 نومبر کی رات ڈیفنس فیز 6 میں خیابان بخاری پر چائے کے ایک ڈھابے کے باہر سے اغواء کیا گیا...

میڈیا پر سامنے آنے والے دعا منگی کے بیان کے مطابق مغویہ نے ان ملزمان کے چہرے دیکھے اور نہ آوازیں سنیں اور حیرت انگیز طور پر ملزمان کی جانب سے اس کے کانوں پر ہیڈ فون لگاکر قید رکھنے کا فلمی سین جیسا حوالہ دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے رواں سال 11 مئی کو ڈیفنس سے عین اسی انداز سے بسمہ سلیم کے اغوا اور 9 دن بعد پونے دو کروڑ روپے تاوان کی ادائیگی گلشن اقبال کے اسی علاقے میں کی گئی تھی جہاں دعا کے اغوا کاروں کو ادائیگی کی گئی۔اگر بسمہ کیس کے ضابطے کی تفتیش اور بھرپور قانونی تقاضے پورے کر لیے جاتے تو دعا منگی اغوا نہیں ہوتی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دعا منگی کیس کے زخمی کے جسم سے گولی 12 روز بعد نکالی گئیدعا منگی کیس کے زخمی کے جسم سے گولی 12 روز بعد نکالی گئیکلفٹن سے اغوا ہونے والی دعا منگی کے کیس میں اغواکاروں کی گولی سے زخمی ہونے والے شخص کے جسم سے گولی 12 روز بعد نکال لی گئی۔
مزید پڑھ »

دعا منگی کیس میں پولیس نے چند افراد کو حراست میں لے لیادعا منگی کیس میں پولیس نے چند افراد کو حراست میں لے لیاکراچی(ویب ڈیسک) دعا منگی کا اغوا کیس میں پولیس نے چند مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔
مزید پڑھ »

سندھ پولیس کو شہریوں سے اچھے برتاؤ کی ٹریننگ دی جائے گیسندھ پولیس کو شہریوں سے اچھے برتاؤ کی ٹریننگ دی جائے گیسندھ پولیس کے تمام اہلکاروں کی خصوصی ٹریننگ کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت انہیں اسلحے کا درست استعمال اور شہریوں سے اچھا برتاؤ کرنا سکھایا جائے گا۔
مزید پڑھ »

یہ شرپسند اور ان کی جنگیہ شرپسند اور ان کی جنگSamaaBlogs حالت جنگ میں بھی دشمن اسپتال وغیرہ پر حملہ نہیں کرتا۔ مطلب جنگ سے متعلق بھی کچھ قانون وضع کیے گئے ہیں لیکن یہاں تو سب اس کے برعکس ہوا۔ انعم ملک کی تحریر SamaaTV
مزید پڑھ »

دعا منگی کیس کے زخمی کے جسم سے گولی 12 روز بعد نکالی گئیدعا منگی کیس کے زخمی کے جسم سے گولی 12 روز بعد نکالی گئیکلفٹن سے اغوا ہونے والی دعا منگی کے کیس میں اغواکاروں کی گولی سے زخمی ہونے والے شخص کے جسم سے گولی 12 روز بعد نکال لی گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 12:15:18