دعا منگی کے اغوا اور بازیابی ، ڈیفنس میں چائے خانوں کیخلاف کارروائی ARYNewsUrdu DuaMangi
کراچی : دعا منگی کے اغوا اور بازیابی کے بعد ڈیفنس کے مختلف علاقوں میں قائم چائے خانوں کیخلاف کارروائیاں شروع کردیں گئیں اور رات 12 بجے کے بعد بند کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔
چائےخانوں کے باہر اضافی لینڈ پر ملبے کا ڈھیر ڈال دیا گیا ہے اور رات 12 بجے کے بعد بند کرنے کے احکامات جاری کردیئے گیے ہیں، خیابان بخاری،خیابان مسلم پربڑی تعدادمیں چائےخانے قائم ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دعا منگی کیس کے زخمی کے جسم سے گولی 12 روز بعد نکالی گئیکلفٹن سے اغوا ہونے والی دعا منگی کے کیس میں اغواکاروں کی گولی سے زخمی ہونے والے شخص کے جسم سے گولی 12 روز بعد نکال لی گئی۔
مزید پڑھ »
دعا منگی کا میڈیکل ہوا، نہ دفعہ 161 کے تحت بیان ریکارڈ کرایا گیاذرائع کے مطابق تفتیشی پولیس کی جانب سے اس حوالے سے کوئی کوشش بھی سامنے نہیں آئی۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
دعا منگی کیس میں پولیس نے چند افراد کو حراست میں لے لیاکراچی(ویب ڈیسک) دعا منگی کا اغوا کیس میں پولیس نے چند مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔
مزید پڑھ »
ایپل کے 65 ہزار ڈالر کے کمپیوٹر میں کیا خاص ہے؟ایپل کا نیا میک پرو کمپیوٹر یقیناً ای میلز بھیجنے یا یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے لیکن ان مقاصد کے لیے اس کا استعمال کچھ ایسا ہی ہے کہ جیسے ریسنگ کار پر دکان سے سودا لینے جایا جائے۔
مزید پڑھ »