دعا منگی کا اغوا، پولیس ناکام لیکن عوام سے کیا اپیل کردی گئی؟ خبرآگئی

پاکستان خبریں خبریں

دعا منگی کا اغوا، پولیس ناکام لیکن عوام سے کیا اپیل کردی گئی؟ خبرآگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

کراچی(ویب ڈیسک) درخشاں کے علاقے سے گزشتہ ہفتے کی رات اغوا کی جانے والی دعا منگی کا تاحال

کوئی سراغ نہیں مل سکا جب کہ پولیس نے مغویہ کی بازیابی کے لیے شہریوں سے بھی مدد مانگ لی ہے اور کہا ہے کہ اس کیس کے حوالے سے اگر انھیں کوئی معلومات ہے تو وہ فوری طور پر مدد گار 15 پر اطلاع دیں۔بھارت میں26 سالہ ڈاکٹر کو ریپ کے بعد قتل کرنے والے چاروں لڑکوں نے فرار ہونے کی کوشش کی تو پولیس نے کیا کیا ؟ حیران کن خبر آ گئی

ایکسپریس کے مطابق دعا منگی کو اغوا کیے جانے کے 5 روز کے بعد ترجمان کراچی پولیس کی جانب سے ایک اعلامیے جاری کیا گیا ہے جس میں شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ دعا منگی کیس سے متعلق اگر ان کے پاس کسی بھی قسم کی معلومات ہوں تو فوری طور پر مدد گار 15 پر اطلاع دیں اور اپنی پولیس کی مدد کریں۔ ترجمان کے مطابق پولیس دعا منگی کے اغوا کی مختلف زاویوں سے تحقیقات کر رہی ہے اور اب تک تقریباً ایک درجن کے قریب افراد کو شامل تفتیش کیا جا چکا ہے ، ترجمان کے مطابق پولیس اور سی پی ایل سی اس نوعیت کے ماضی میں پیش آنے والے کیسز کی روشنی میں تحقیقات کر رہی ہے تاکہ اس کیس کو جلد از جلد حل کر کے مغویہ دعا منگی کو بحفاظت بازیاب کرایا جا سکے۔حماد اظہر کی جدہ میں بین الاقوامی اسلامی تجارتی مالیاتی کارپوریشن کے ایک روزہ سیمینار میں...

دریں اثنا دعا منگی کے اہل خانہ نے سوشل میڈیا پر چلنے والی تاوان کے تقاضے کی اطلاعات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی باتیں تفتیشی اداروں اور حکومت کی ناکامی پر پردہ ڈالنے کے لیے پھیلائی جارہی ہیں۔5روز گزرنے کے باوجود دعا منگی کی بازیابی کے لیے کوئی پیش رفت نہیں ہوئی نہ ہی کسی نے تاوان کے لیے رابطہ کیا، دعا منگی کے اغوا اور تاحال عدم بازیابی پر کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج کیا گیا جس میں وکلا، دعا منگی کے قریبی عزیزوں، یونیورسٹی کے ساتھیوں اور اساتذہ نے شرکت...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دعا منگی کے اغوا کا معاملہ، ڈی آئی جی ساوَتھ نے سپیشل ٹیم بنادیدعا منگی کے اغوا کا معاملہ، ڈی آئی جی ساوَتھ نے سپیشل ٹیم بنادیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) دعا منگی کے اغوا کے معاملے پر ڈی آئی جی ساوَتھ نے سپیشل ٹیم
مزید پڑھ »

طالبہ دعا منگی کی رہائی کیلئے ڈھائی لاکھ ڈالر تاوان کا مطالبہطالبہ دعا منگی کی رہائی کیلئے ڈھائی لاکھ ڈالر تاوان کا مطالبہاغوا کار کا دعا منگی کے اہل خانہ سے انٹرنیٹ کے ذریعے واٹس ایپ پر رابطہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

اغوا کاروں نے دعا منگی کی رہائی کیلئے ڈھائی لاکھ ڈالر تاوان کا مطالبہ کردیااغوا کاروں نے دعا منگی کی رہائی کیلئے ڈھائی لاکھ ڈالر تاوان کا مطالبہ کردیاکراچی: شہر قائد کے علاقے ڈیفنس سے 5 روز قبل فائرنگ کے بعد اغوا ہونے والی طالبہ دعا منگی کی رہائی کے لیے ملزمان نے ڈھائی لاکھ ڈالرز تاوان کا مطالبہ کر دیا۔ کراچی میں ڈیفنس
مزید پڑھ »

دعا منگی اغوا: پولیس کی پھرتیاں، ہائی پروفائل کیس خراب ہونے کا خدشہدعا منگی اغوا: پولیس کی پھرتیاں، ہائی پروفائل کیس خراب ہونے کا خدشہڈیفنس میں لڑکی کے اغوا اور لڑکے کے فائرنگ سے زخمی ہونے کے واقعے میں پولیس بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر خود ہائی پروفائل کیس خراب کرنے پر تل گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 13:56:15