اغوا کاروں نے دعا منگی کی رہائی کیلئے ڈھائی لاکھ ڈالر تاوان کا مطالبہ کردیا

پاکستان خبریں خبریں

اغوا کاروں نے دعا منگی کی رہائی کیلئے ڈھائی لاکھ ڈالر تاوان کا مطالبہ کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

Read more: Pakistan Karachi DuaMangi HarisSoomro Newsonepk

کراچی: شہر قائد کے علاقے ڈیفنس سے 5 روز قبل فائرنگ کے بعد اغوا ہونے والی طالبہ دعا منگی کی رہائی کے لیے ملزمان نے ڈھائی لاکھ ڈالرز تاوان کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں ڈیفنس سے مغوی دعا کی تلاش پولیس کے لئے چیلنج بن گئی، تفتیش کاروں کی تحقیقات میں شبہ ظاہر کیا ہے کہ مغوی لڑکی کو پیشہ واران اغوار کاروں نے اغوا کیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق اغوا کاروں نے دعا منگی کی رہائی کے لئے تاوان کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ 3 دن میں اغوا کاروں کی جانب سے واٹس ایپ پر 3 بار رابطے ہوئے اور آخری رابطہ بدھ کی دوپہر 2 بج کر 20 منٹ پر کیا گیا تھا۔ دعا منگی کو 30 نومبر کی رات 10 بجے ڈیفنس فیز 6 سے اغوا کیا گیا تھا۔Tags:

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دعا مانگی اغوا کیس: اغواء کاروں کے استعمال میں مماثلت رکھنے والی گاڑی برآمددعا مانگی اغوا کیس: اغواء کاروں کے استعمال میں مماثلت رکھنے والی گاڑی برآمد
مزید پڑھ »

کراچی: دعا منگی اغوا کے خلاف احتجاج، پولیس کا پیش رفت کا دعویٰ - Pakistan - Dawn Newsکراچی: دعا منگی اغوا کے خلاف احتجاج، پولیس کا پیش رفت کا دعویٰ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کراچی: دعا منگی کے اغوا کیخلاف اہلخانہ، دوستوں اور سول سوسائٹی کا مظاہرہکراچی: دعا منگی کے اغوا کیخلاف اہلخانہ، دوستوں اور سول سوسائٹی کا مظاہرہکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں اغوا ہونے والی جواں سال لڑکی دعا منگی بازیاب نہ ہو سکی۔ اہلخانہ، دوستوں اور سول سوسائٹی نے تین تلوار پر دھرنا دیا۔ احتجاج کے باعث ٹریفک بھی معطل رہی۔
مزید پڑھ »

لاہورہائیکورٹ نے شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن آرڈر کے اجرا کے معاملے پر فیصلہ سنا دیالاہورہائیکورٹ نے شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن آرڈر کے اجرا کے معاملے پر فیصلہ سنا دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن
مزید پڑھ »

’دعا کے لیے دعا کرتی رہی ہوں کہ وہ جلد واپس آجائے‘’دعا کے لیے دعا کرتی رہی ہوں کہ وہ جلد واپس آجائے‘کراچی میں اغوا ہونے والی دعا منگی کی بہن لیلیٰ منگی کا کہنا ہے کہ ان کی بہن دمے کی مریض ہیں اور یہ کہ تین روز گزر جانے کے بعد بھی کچھ معلوم نہیں ہو سکا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 17:34:34