دعا مانگی اغوا کیس: اغواء کاروں کے استعمال میں مماثلت رکھنے والی گاڑی برآمد

پاکستان خبریں خبریں

دعا مانگی اغوا کیس: اغواء کاروں کے استعمال میں مماثلت رکھنے والی گاڑی برآمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

کراچی: کراچی میں دعا مانگی اغوا کیس میں پولیس کی دوڑیں لگ گئیں، کیس میں ایسٹ پولیس کو بڑی کامیابی، اغواء کاروں کے استعمال میں مماثلت رکھنے والی گاڑی پولیس نے برآمد کرلی۔ دنیا نیوز نے برآمد ہونیوالی

گاڑی کی تصاویر حاصل کرلیں، تصاویر میں گاڑی کو پارک ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، گاڑی کی اگلی اور پچھلی نمبر پلیٹیں بھی اتری ہوئی ہیں۔

ایس ایس پی ایسٹ تنویر عالم اوڈھو نے دعویٰ کیا ہے کہ گاڑی کو شاہراہ فیصل سے برآمد کیا گیا ہے، کالے رنگ کی گاڑی کا تفتیش ٹیم نے جائزہ بھی لیا۔ ایس ایس پی ایسٹ کا موقف ہے کہ گاڑی لاوارث حالت میں پولیس کو ملی، امکان ہے کہ اغوا کار گاڑی چھوڑ کر فرار ہوئے، معاملے کے حل کے لیئے گاڑی کا فرانزک کروایا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دعا منگی اغوا کیس میں اہم پیشرفت، دو افراد گرفتاردعا منگی اغوا کیس میں اہم پیشرفت، دو افراد گرفتاردعا منگی اغوا کیس میں اہم پیشرفت مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu DuaMangi
مزید پڑھ »

دعا منگی اغوا کیس: سوشل میڈیا سہارا ہے یا رکاوٹ؟دعا منگی اغوا کیس: سوشل میڈیا سہارا ہے یا رکاوٹ؟کسی بھی فرد کے اغوا کے بعد اس کی بازیابی کے لیے ابتدائی 24 سے 48 گھنٹوں کا وقت انتہائی اہم ہوتا ہے مگر سوشل میڈیا پر کراچی کی دعا منگی کی بازیابی کی اپیل پر بات کسی اور ہی رخ پر چلی گئی۔
مزید پڑھ »

دعا اغوا کیس میں مماثلت رکھنے والی گاڑی برآمددعا اغوا کیس میں مماثلت رکھنے والی گاڑی برآمددعا اغوا کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پولیس نے اغوا میں استعمال ہونے والی گاڑی سے مماثلت رکھنے والی گاڑی شاہراہ فیصل کے قریب سے برآمد کر لی۔
مزید پڑھ »

دعا کے اغوا کے وقت بہن بھی موجود تھیدعا کے اغوا کے وقت بہن بھی موجود تھیدعا کے اغوا کے دوران بہن وہیں موجود تھی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

دعا کے اغوا کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے، ڈی آئی جی ساؤتھدعا کے اغوا کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے، ڈی آئی جی ساؤتھدعا کے اغوا کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے، ڈی آئی جی ساؤتھ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

دعا منگی اغوا: 28 گھنٹے گزر گئے، 10 سے زائد سی سی ٹی وی فوٹیجز مل گئیںدعا منگی اغوا: 28 گھنٹے گزر گئے، 10 سے زائد سی سی ٹی وی فوٹیجز مل گئیںڈیفنس کراچی سے اغوا کی گئی دعا نثار منگی کو 28 گھنٹے بعد بھی تلاش نہیں کیا جا سکا، کار سواروں نے پیدل چلتی لڑکی کو اغوا کر کے ساتھ چلتے لڑکے کو گولی مار کر زخمی کر دیا تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 04:38:34