دعا ہے زرمبادلہ ذخائر میں قرضوں سے نہیں قوم کی محنت سے اضافہ ہو: وزیراعظم PMLN PM CMShehbaz Online Temporary Mobile GovtofPakistan
افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ قوم کے بیٹوں، بیٹیوں نے اپنی محنت سے اپنا نام کمایا ہے.خراج تحسین پیش کرتا ہوں. محدود وسائل کے باوجود نوجوانوں نے پاکستان کا نام روشن کیا. نوجوان کسی بھی ملک کا سرمایہ ہوتے ہیں، 5 ارب روپے کا پرائم منسٹر فنڈ بچوں کیلئے رکھا گیا ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ پوری قوم ملک کا نام روشن کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے.
کامیاب کھلاڑیوں کے والدین اور کوچز کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ کل پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 600 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے.چینی بینک نے 600 ملین ڈالر رول اوور کردیے، دوست ملکوں کی معاونت سے معاشی اشاریے بہتر ہورہے ہیں، دعا کریں زرمبادلے کے ذخائر قرضوں سے نہیں بلکہ قوم کی اپنی محنت سے بڑھیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے مزید کہا کہ عوام نےموقع دیا تو تعلیم، کھیل کے میدان سمیت ودیگر وسائل مہیا کریں گے.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈالر کی اڑان تھم نہ سکی، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں مزید مہنگاکراچی: (دنیا نیوز) روپے کی قدر پھر سے کم ہونے لگی، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
سویڈن میں گستاخی: مغرب کا دوہرے معیار سامنے آگیاسویڈن میں گستاخی: مغرب کا دوہرے معیار سامنے آگیا مکمل کالم پڑھیے⬇️ Newspaper Nawaiwaqt Column
مزید پڑھ »
وزیراعظم شہباز شریف کی سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے سے ٹیلی فون پر گفتگووزیراعظم شہباز شریف کی سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے سے ٹیلی فون پر گفتگو Pakistan SriLanka SriLankanPresident PMShehbazSharif TelephonicTalk RanilWickremesinghe PMLNGovt CMShehbaz Marriyum_A GovtofPakistan RW_UNP
مزید پڑھ »
شاہی حکمرانوں اور امیروں کا غریب ملک - ایکسپریس اردووزیراعظم شہباز شریف نے تسلیم کیا ہے کہ آئی ایم ایف سے ملنے والا قرض مٹھائی نہیں ہے
مزید پڑھ »