کراچی: (دنیا نیوز) روپے کی قدر پھر سے کم ہونے لگی، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 3 روپے 74 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 283 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی کرنسی کی
اڑان کا سلسلہ برقرار ہے، اوپن مارکیٹ میں 2 روپے اضافے کے ساتھ ڈالر 287 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 188 پوائنٹس اضافے کے بعد 100 انڈیکس 45 ہزار 230 پوائنٹس پر پہنچ گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بہاولنگر: کپاس کی فصل کی مناسب قیمت نہ ملنے پر کاشتکار پریشانبہاولنگر میں کپاس کی فصل تیار ہو کر مارکیٹ میں پہنچ چکی ہے مگر مارکیٹ میں کاٹن کا مناسب ریٹ نہ ملنے کی وجہ سے کسان شدید مشکلات کا شکار ہو گئے۔
مزید پڑھ »