س طرح کے ایس آر اوز بین الاقوامی ذمہ داریوں کے تحت قانونی ضرورتوں کے طور پر پہلے بھی جاری کیے جاچکے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ Pakistan Sanctions Taliban DawnNews مزید پڑھیں:
ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان کی جانب سے القاعدہ، طالبان اور دیگر کالعدم یا دہشت گرد تنظیموں یا ان سے وابستہ عناصر پر نئی پابندیاں عائد کیے جانے کی تردید کردی۔
تاہم اب مزید وضاحت کے لیے ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا کہ وزارت خارجہ سے جاری ایس آر اوز میں ان افراد اور اداروں کے نام شامل ہیں جن پر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرادادوں کے تحت 2 منظور شدہ رجیم میں پابندیاں لگائی گئی تھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دفتر خارجہ سے درخواست کریں گے نواز شریف کو وطن واپس لایا جائے: وزیر اطلاعاتوزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ دفتر خارجہ کو کہیں گے نواز شریف کی واپسی کے لیے اقدامات کیے جائیں، ان کو پاکستان واپس لانا ضروری ہے۔
مزید پڑھ »
سی پیک کے خلاف بھارتی غلیظ پروپیگنڈا مسترد کرتے ہیں: ترجمان دفتر خارجہترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاک چین وزرائے خارجہ ڈائیلاگ کے مشترکہ اعلامیے پر پاکستان بھارت کا بیان سختی سے مسترد کرتا ہے۔
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے خود ساختہ دعوؤں کی کوئی بنیاد نہیں، دفتر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے خود ساختہ دعوؤں کی کوئی بنیاد نہیں، پاک چین وزرائے خارجہ سٹریٹیجک ڈائیلاگ اعلامیے پر بھارتی وزارت خارجہ کے بیان کو مسترد کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »
حکومت نے اقلیتوں کے تحفظ کیلئے متعدد اقدامات کئے ہیں:وزیر خارجہحکومت نے اقلیتوں کے تحفظ کیلئے متعدد اقدامات کئے ہیں:وزیر خارجہ Read News SMQureshiPTI MoIB_Official PTIofficial ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
پاک چین وزرائے خارجہ کا کرونا ویکسین کی مشترکا تیاری پر اتفاقاسلام آباد : چینی حنان میں پاک چین وزرائے خارجہ ملاقات میں کرونا کے انسداد کےلیے ویکسین کی مشترکا تیار پر اتفاق کیا گیا۔
مزید پڑھ »