پاک چین وزرائے خارجہ کا کرونا ویکسین کی مشترکا تیاری پر اتفاق ARYNewsUrdu
وزارت خارجہ کی جانب سے پاک چین وزرائے خارجہ ملاقات کا اعلامیہ جاری کیا گیا ہے، اعلامیے کے مطابق شاہ محمود قریشی اور وانگ ژی میں اسٹریٹجک مذاکرات کا دوسرا دور شروع ہوا ہے۔
دونوں وزرائے خارجہ کرونا وائرس، تعلقات، عالمی اور علاقائی معاملات پر گفتگو کی اور مشترکا مفادات کے تحفظ، امن اور خطے کی ترقی کے اقدامات پر اتفاق ہوا۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ دونوں رہنماوں کے درمیان وزرائے خارجہ نے کرونا کے انسدا کےلیے ویکسین کی مشترکا تیاری پر بھی اتفاق کیا جبکہ دونوں وزرائے خارجہ نے کرونا کو سیاسی رنگ اور القاب دینے کی مخالفت کی۔
دونوں رہنماوں نے عالمی صحت پر ڈبلیو ایچ او کے کردار کی حمایت کی اور ایک دوسرے کے قومی مفادات کو تحفظ دینے پر اتفاق کیا۔ اعلامیے کے مطابق چین نے پاک چین آہنی بھائیوں کے عزم کو دہرایا اور چین نے پاکستان کے خطے میں مضبوط شراکت ہونے کا اعادہ کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اہم دورے پر چین روانہاسلام آباد : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اہم دورے پر چین روانہ ہوگئے ، اپنے دورے میں وہ چینی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے،
مزید پڑھ »
وزیر خارجہ چین کے دورے پر روانہ، سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
وزير خارجہ شاہ محمود 2روزہ سرکاری دورے پر چین روانہوزير خارجہ شاہ محمود 2 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ
مزید پڑھ »
وزیر خارجہ دورہ چین پر روانہ، سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے - ایکسپریس اردوشاہ محمود قریشی کورونا وبا کے بعد چین کا دورہ کرنے والی پہلی سیاسی شخصیت ہیں
مزید پڑھ »
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر چین روانہوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ Read News SMQureshi Pakistan Visit China TwoDaysTour pid_gov MoIB_Official PTIofficial SMQureshiPTI XHNews MFA_China
مزید پڑھ »