وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اہم دورے پر چین روانہ ہوگئے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu China FMShahMehmoodQureshi
جس میں سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال ہوگا اور سی پیک، لداخ اور خطے کی سیکورٹی صورتحال پر بھی بات ہوگی۔
وزیرخارجہ کےدورے کےدوران سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال ہوگا اور سی پیک، لداخ اور خطے کی سیکورٹی صورتحال پر بھی بات ہوگی جبکہ سی پیک فیز 2سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر گفتگو ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 20 اگست کو چین کے دورے پر روانہ ہوں گےاسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 20 اگست کو چین کے دورے پر روانہ ہوں گے، دورے میں اعلیٰ چینی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے،
مزید پڑھ »
ہمیں دیکھنا ہوگا کہ ہمارے دائمی دشمن کے مقاصد کیا رہے ہیں؟ وزیر خارجہاسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے کہاکہ بھارت کی پاکستان کوسفارتی تنہا کرنےکی کوششیں ناکام ہوئیں،ہمیں دیکھناہوگا کہ ہمارےدائمی دشمن کےمقاصد کیارہےہیں
مزید پڑھ »
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مبینہ طور پر پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو تھپڑ مار دیا نجی ٹی وی کا تہلکہ خیز دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نجی ٹی وی اب تک نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے درمیان ہاتھا
مزید پڑھ »