پاکستان کو سفارتی تنہا کرنے کی کوششیں ناکام، ہمیں دیکھنا ہوگا کہ ہمارے دائمی دشمن کے مقاصد کیا رہے ہیں؟ وزیر خارجہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
بھارت کی پاکستان کو سفارتی تنہا کرنے کی کوششیں ناکام، ہمیں دیکھنا ہوگا کہ ہمارے دائمی دشمن کے مقاصد کیا رہے ہیں؟اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت کی پاکستان کوسفارتی تنہا کرنے کی کوششیں ناکام ہوئیں، ہمیں دیکھنا ہوگا کہ ہمارے دائمی دشمن کے مقاصد کیا رہے ہیں، جنوبی ایشیا کے تمام ممالک بھارت کےناپاک عزائم کا شکار ہیں۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہمیں دیکھنا ہوگا کہ ہمارے دائمی دشمن کے مقاصد کیا رہے ہیں، جنوبی ایشیا کے تمام ممالک بھارت کےناپاک عزائم کا شکار ہیں، چین پاکستان کا دیرینہ اور آزمایا ہوا دوست ہے، کوشش رہی چین کیساتھ تعلقات کو اکنامک شراکت داری میں تبدیل کریں۔ شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ افریقی ممالک کیساتھ تجارت کا نیا باب شروع ہورہاہے اور یورپی یونین کیساتھ اکنامک اسٹریٹجی پر عملدرآمد ہورہاہے، بنگلہ دیش بھارتی کیمپ تصورہوتاتھاوہاں بھی سرد مہری ہے ، نیپال بھارت تعلقات بھی آج سب کے سامنے ہیں ، پاکستان کے ترکی کے ساتھ بھی دیرینہ تعلقات ہیں۔
اس سے قبل وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ عوام کے سامنے 2سالہ کارکردگی کی رپورٹ پیش کریں گے ، جمہوریت میں حکومت عوام کو جوابدہ ہوتی ہے، عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی نے رائٹ اور لیفٹ کی سیاست ختم کرکے رائٹ اور رانگ کی سیاست شروع کی، پاکستان تحریک انصاف کا وجود 1996 میں آیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فضل الرحمان کو چاہئے کہ 2023ء تک توبہ استغفار کریں : فیاض الحسن چوہانآج مولانا کی نون لیگ اور پیپلز پارٹی پر تنقید میری پیش گوئی کا ثبوت ہے، فیاض چوہان تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
دھمکیاں دی جارہی ہیں کہ میں بھی لائن پر آجاؤں، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردوپورا خاندان گرفتار کرلو لیکن 18 وہیں ترمیم پر آنچ نہیں دیں گے، چیئرمین پی پی پی
مزید پڑھ »
فخر ہے کہ بے حس ہوں ۔۔14 اگست یوم آزادی آیا اور گذر بھی گیا ۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی میں اپنے بچوں کو باہر سیر کروانے لے کر گیا ۔ سڑکوں پر جھنڈیا
مزید پڑھ »
میں نے کئی ماہ قبل کہا تھا کہ ن لیگ اور پی پی مولانا کو دھوکہ دے گی، فیاض چوہان | Abb Takk News
مزید پڑھ »
عمران خان نے فیصلہ کرلیا کہ مریم نواز کو۔۔۔ شیخ رشید نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا'عمران خان نے فیصلہ کرلیا کہ مریم نواز کو۔۔۔ ' شیخ رشید نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا MaryamNSharif ImranKhanPTI MaryamNawaz ImranKhan PMImranKhan PTI PMLN PrimeMinisterImranKhan SheikhRasheed
مزید پڑھ »