عمران خان نے فیصلہ کرلیا کہ مریم نواز کو۔۔۔ شیخ رشید نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان نے فیصلہ کرلیا کہ مریم نواز کو۔۔۔ شیخ رشید نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

'عمران خان نے فیصلہ کرلیا کہ مریم نواز کو۔۔۔ ' شیخ رشید نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا MaryamNSharif ImranKhanPTI MaryamNawaz ImranKhan PMImranKhan PTI PMLN PrimeMinisterImranKhan SheikhRasheed

اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے دعویٰ کیا کہ مریم نواز گزشتہ دس روز سے آخر تک رابطے میں رہیں اور حکومت سے درخواست کی کہ مجھے باہر جانے دیں مگر اس معاملے پر کوئی پیشرفت ہوئی اور نہ ہی کوئی بات بن سکی۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ’عمران خان نے واضح طور پر کہہ دیا ہے کہ مریم نواز باہر نہیں جاسکتیں، مریم نے بھی اس لیے رابطہ کیا کیونکہ وہ بیرونِ ملک جانا چاہتی تھیں‘۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ نیب پر پتھراؤ کیا گیا اور سینہ ٹھوک کر کہا گیا کہ دیکھو اینٹ سے اینٹ بجادی، یہ نہیں ہوسکتا کہ ایک طرف سے پتھراؤ ہو تو دوسری طرف سے کوئی جواب نہ دیا جائے، میڈیا نے پتھروں کے تھیلے دکھا کر انہیں زیروکردیا ورنہ یہ معاملہ یکطرفہ ہوسکتا تھا۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مریم نواز بس زمین کی ملکیت کے حوالے سے اپنا بیان...

وفاقی وزیر ریلوے نے دعویٰ کیا کہ ’پیپلزپارٹی بھی ن لیگ کے نقشے قدم پرچلے گی،امکان ہے کہ آصف زرداری کی پیشی پر ہنگامہ آرائی ہو، اپوزیشن کی دونوں بڑی پارٹیاں نیب کو ختم کرنے کی خواہش مند ہیں کیونکہ وہ یہ سمجھتے ہیں کہ قومی احتساب بیورو بند ہوگیا تو وہ بچ جائیں گے‘۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ’مولانافضل الرحمان کہتےہیں کہ حکومت کو ہٹاو¿ تو سب کو فائدہ ہے مگر دونوں پارٹیاں بڑا قدم اٹھانے اور مولانا کے ساتھ چلنے کے لیے تیار نہیں...

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکہیں نہیں جارہے، عمران خان ان کے ساتھ کھڑے ہیں، مسلم لیگ ق بھی بزدار کو تنگ نہیں کرے گی، دونوں پارٹیوں میں کچھ ناراضگیاں ضرور ہوئیں مگر عمران خان کو چاہیے کہ وفد بھیج کر معاملہ سلجھائیں، ویسے بھی چوہدری برادران عمران خان کو نہیں چھوڑیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک طاقتورشخصیت نے وزیراعظم سے ملاقات کرکے گزارش کی کہ عثمان بزدار کو تبدیل کردیں لیکن پھر عمران خان نے کیا جواب دیا؟ سینئر صحافی اعزاز سید نے دعویٰ کردیاایک طاقتورشخصیت نے وزیراعظم سے ملاقات کرکے گزارش کی کہ عثمان بزدار کو تبدیل کردیں لیکن پھر عمران خان نے کیا جواب دیا؟ سینئر صحافی اعزاز سید نے دعویٰ کردیاایک طاقتورشخصیت نے وزیراعظم سے ملاقات کرکے گزارش کی کہ عثمان بزدار کو تبدیل کردیں لیکن پھر عمران خان نے کیا جواب دیا؟ سینئر صحافی اعزاز سید نے دعویٰ کردیا ImranKhanPTI ImranKhan PMImranKhan PTI primeministerimrankhan usmanbuzdar AzazSyed
مزید پڑھ »

’عمران خان کو میں نے وزیراعظم بنوایا‘’عمران خان کو میں نے وزیراعظم بنوایا‘اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سابق مایہ ناز بلے باز جاوید میاں داد نے دعویٰ کر دیا ہے کہ عمران خان کو انہوں نے وزیراعظم بنوایا اور عمران خان اس حقیقت
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے یوم آزادی پر قوم کو بڑی خوشخبری سنادیوزیراعظم عمران خان نے یوم آزادی پر قوم کو بڑی خوشخبری سنادیاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے قوم کو پاکستان کے 74ویں یوم آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ خوشخبری یہ ہے کہ حالات بہتری کی جانب گامزن ہیں
مزید پڑھ »

ٹیکسی ڈرائیور نے پائلٹ اغوا کرکے ایسا کام کردیا کہ یقین نہ آئےٹیکسی ڈرائیور نے پائلٹ اغوا کرکے ایسا کام کردیا کہ یقین نہ آئےنئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی شہر بنگلور میں ایک ٹیکسی ڈرائیور نے دوست کی مدد سے ایک پائلٹ کو اغواءکرکے 2لاکھ 40ہزار بھارتی روپے لوٹ لیے۔ انڈیا ٹائمز کے
مزید پڑھ »

ماہرہ خان نے”قائداظم زندہ باد”کےنئے پوسٹرزشیئرکردیےماہرہ خان نے”قائداظم زندہ باد”کےنئے پوسٹرزشیئرکردیےفلم ” قائداعظم زندہ باد ” میں فہد اورماہرہ پہلی باربطورہیرو ہیروئن ایک دوسرے کے مقابل ہوں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 03:00:55