وزیر خارجہ چین کے دورے پر روانہ، سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے - Pakistan - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

وزیر خارجہ چین کے دورے پر روانہ، سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے - Pakistan - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے دورہِ چین کا مقصد کیا ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے کے دوران چین میں ہونے والے “پاک چین اسٹریٹیجک مذاکرات” کے دوسرے دور میں شرکت کریں گے۔

دورہ چین پر روانگی سے قبل ویڈیو پیغام میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ آج میں ایک اہم دورہ پر چین روانہ ہو رہا ہوں، اس دورہ کے حوالے سے کل میری وزیراعظم عمران خان سے تفصیلی بات چیت ہوئی، میرا وفد پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت کی سوچ کی عکاسی کرے گا، مجھے امید ہے کہ چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کے ساتھ میری ملاقات دونوں ممالک کے لیے مفید ثابت ہو گی۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کورونا وبا کے بعد چین کا دورہ کرنے والی پہلی سیاسی شخصیت ہیں، دو روزہ سرکاری دورے میں وزیرخارجہ چینی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے اور چین میں ہونے والے “پاک چین اسٹریٹیجک مذاکرات” کے دوسرے دور میں شرکت کریں گے۔ مذاکرات میں پاک چین اقتصادی راہداری فیز ٹو سمیت مختلف شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوگا، پاک چین اسٹریٹیجک مذاکرات کا پہلا دور مارچ میں منعقد ہوا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اہم دورے پر چین روانہوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اہم دورے پر چین روانہاسلام آباد : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اہم دورے پر چین روانہ ہوگئے ، اپنے دورے میں وہ چینی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے،
مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے سیاحت کے فروغ کے لیے قومی رابطہ کمیٹی قائم کردی - ایکسپریس اردووزیر اعظم نے سیاحت کے فروغ کے لیے قومی رابطہ کمیٹی قائم کردی - ایکسپریس اردوسیاحتی مقامات پر تجاوزات کے خاتمے، سیوریج کا نظام بہتر کرنے اور منصوبہ بندی کا فوری آغاز کیا جائے، عمران خان
مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کے پرنسپل سیکرٹری کو تھپڑ مارنے کی خبر حکومت نے 2 چینلز کے خلاف بڑا قدم اٹھالیاوزیر خارجہ کے پرنسپل سیکرٹری کو تھپڑ مارنے کی خبر حکومت نے 2 چینلز کے خلاف بڑا قدم اٹھالیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے وزیر خارجہ اور پرنسپل سیکرٹری کی تلخ کلامی کی خبر دینے والے ٹی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 14:34:11