دلی میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، صحت کا نظام مفلوج

پاکستان خبریں خبریں

دلی میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، صحت کا نظام مفلوج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

کورونا وائرس: دلی میں کووڈ 19 کے بڑھتے کیسز، صحت کا نظام مفلوج

انھوں نے انٹرنیٹ کے ذریعے دیے گئے ایک خطاب میں کہا کہ یہ اس لیے ہے کیونکہ انڈیا نے مارچ سے ملک بھر میں سخت لاک ڈاؤن نافذ کر دیا تھا اور لوگوں نے بھی احتیاط برتی تھی۔اب تک پورے ملک میں پانچ لاکھ سے زائد کورونا وائرس کیسز ریکارڈ کیے جا چکے ہیں جبکہ 15 ہزار کے قریب افراد اس وائرس سے ہلاک بھی ہوئے ہیں۔

وزیرِ اعلیٰ کیجریوال نے کہا کہ ’ہماری توقع سے زیادہ تیز رفتار سے کیسز میں اضافہ ہوا اور جون کے پہلے ہفتے میں شہر میں بستروں کی کمی کا سامنا بھی کرنا پڑا۔تاہم تقریباً دو کروڑ آبادی کے شہر نئی دہلی میں کورونا وائرس کیسز دیگر شہروں کی نسبت تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ یہاں رپورٹ ہونے والے کل کیسز میں سے تقریباً ایک تہائی گذشتہ ہفتے رپورٹ ہوئے

دلی میں حکام کا کہنا ہے کہ انھوں نے شہر میں وسیع پیمانے پر ٹیسٹنگ کرنا شروع کر دی ہے تاکہ دارالحکومت میں پھیلاؤ کی وسعت کے بارے میں جان سکیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: انڈیا میں وائرس کے بڑھتے پھیلاؤ کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت معطل، پاکستان میں ٹیسٹنگ میں مزید کمی - BBC Urduکورونا وائرس: انڈیا میں وائرس کے بڑھتے پھیلاؤ کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت معطل، پاکستان میں ٹیسٹنگ میں مزید کمی - BBC Urduعالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب یورپ میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی جا رہی ہے، وہیں یہ وبا اس برِاعظم میں ’دوبارہ سر اٹھا رہی ہے۔‘ دوسری جانب پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 95 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: انڈیا میں وائرس کے بڑھتے پھیلاؤ کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت معطل، پاکستان میں ٹیسٹنگ کی تعداد میں بتدیج کمی - BBC Urduکورونا وائرس: انڈیا میں وائرس کے بڑھتے پھیلاؤ کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت معطل، پاکستان میں ٹیسٹنگ کی تعداد میں بتدیج کمی - BBC Urduعالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب یورپ میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی جا رہی ہے، وہیں یہ وبا اس برِاعظم میں ’دوبارہ سر اٹھا رہی ہے۔‘ دوسری جانب پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 95 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے وار جاری مزید 59 افراد جاں بحق اور متاثرہ افراد میں اضافہپاکستان میں کورونا کے وار جاری مزید 59 افراد جاں بحق اور متاثرہ افراد میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 2775 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 59 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں
مزید پڑھ »

صوبہ سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 1949 نئے کیسز رپورٹصوبہ سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 1949 نئے کیسز رپورٹصوبہ سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 1949 نئے کیسز رپورٹ MediaCellPPP Sindh MediaCellPPP Coronavirus
مزید پڑھ »

کے پی میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 24 افراد انتقال کرگئےکے پی میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 24 افراد انتقال کرگئے
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: لاہور میں عید الاضحی کے لیے اضافی مویشی منڈیاں، امریکہ میں نئے متاثرین کی تعداد میں اضافہ - BBC Urduکورونا وائرس: لاہور میں عید الاضحی کے لیے اضافی مویشی منڈیاں، امریکہ میں نئے متاثرین کی تعداد میں اضافہ - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 98 لاکھ سے زائد جبکہ ہلاکتوں کی تعداد چار لاکھ 94 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ پاکستان میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دو لاکھ سے زائد جبکہ 4097 اموات ہو چکی ہیں۔ امریکہ میں نئے متاثرین کی تعداد میں اضافے کے بعد کئی امریکی ریاستوں کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا فیصلہ۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 11:02:58