پولیس نے شہریوں کی مدد سے ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا۔
این آئی سی وی ڈی کے ایمرجنسی وارڈ میں سی ٹی ڈی سول لائن کے اہلکار کی فائرنگ سے ڈاکٹر زخمی ہوگیا۔
صدر تھانے کی حدود میں امراض قلب کے اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں سی ٹی ڈی سول لائن کے اہلکار کی فائرنگ سے ڈاکٹر زخمی ہوگیا۔ واقعے کے بعد ملزم موقع سے ایمبولینس میں بیٹھ کر فرار ہوگیا تاہم واقعے کے بعد اسپتال میں خوف ہراس پھیل گیا ، وارڈ میں موجود لیڈی ڈاکٹرز ، پیرا میڈیکل اسٹاف ، مریضوں اور ان کے ساتھ آنے والے تیمار داروں میں چیخ و پکار اور بھگدڑ مچ گئی۔
عینی شاہدین کے مطابق ملزم کو شہریوں اور کارڈیو کے گاررڈز نے جناح اسپتال کے سامنے والی شاہراہ سے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا جبکہ زخمی ہونے والے ڈاکٹر کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی شناخت ڈاکٹر شناخت فہد کے نام سے کی گئی۔سی ٹی ڈی ٹو سول لائن کے انچارج انسپکٹر راجہ عمر خطاب نے واٹس اپ پر وائس میسج کیا جس میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ ملزم کامران عرف کامی ذہنی مریض...
سی ٹی ڈی ذرائع نے بتایا کہ ملزم کامران عرف کامی راجہ عمر خطاب کے انتہائی قریبی ہے ، ملزم کا ڈیفنس کے علاقے میں منشیات کا کاروبار ہے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین کی جانب سے بھارتی فوجیوں کی ہلاکتوں کے بعد بلاآخر مودی نے خاموشی توڑ دیممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )چینی فوجیوں کی جانب سے گلوان وادی میں لڑائی کے دوران بھارت کے کرنل سمیت 20 فوجیوں کو ہلاک ر دیا گیا جس کے بعد دونوں ممالک میں
مزید پڑھ »
سندھ پولیس کے مجموعی طور پر 873 افسران وجوان کرونا سے متاثرکراچی: ترجمان سندھ پولیس نے کہا ہے صوبے میں مجموعی طور پر 873 کے قریب افسران وجوان کروناوائرس سے متاثر ہوچکے ہیں، گزشتہ 3روز کے دوران وبا کے 95 نئے کیسز سامنے آئے۔
مزید پڑھ »
ٹرمپ پولیس نظام کی بہتر کے ایگزیکٹو آرڈر پر آج دستخط کریں گےامریکی ریاست اٹلانٹا میں دو روز قبل پولیس اہلکار کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام ریشرڈ بروکس کی ہلاکت کے بعد احتجاج میں شدت کی وجہ سے دباؤ کا شکار ہو کر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پولیس کا نظام بہتر بنانے کے لیے آج ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کریں گے۔
مزید پڑھ »
امریکا میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں دوسرے سیاہ فام شخص کی ہلاکت ہومی سائیڈ قرار
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: سندھ پولیس کے متاثرہ افسران و اہلکاروں کی تعداد 873 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »