چین کی جانب سے بھارتی فوجیوں کی ہلاکتوں کے بعد بلاآخر مودی نے خاموشی توڑ دی

پاکستان خبریں خبریں

چین کی جانب سے بھارتی فوجیوں کی ہلاکتوں کے بعد بلاآخر مودی نے خاموشی توڑ دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

چین کی جانب سے بھاری فوجیوں کی ہلاکتوں کے بعد بلاآخر مودی نے خاموشی توڑ دی

کشیدگی پیدا ہوئی تاہم بھارت کی جانب سے کوئی ر د عمل نہیں دیا گیا لیکن آج بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے خاموشی توڑتے بھارتی عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ” چین کی فوج کے ہاتھوں مارے جانے والے بھارتی فوجیوں کی قربانی کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے ۔“

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق عوام سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے نے زور دیتے ہوئے کہا کہ ” چین کے ساتھ اختلافات کو تنازعات میں تبدیل نہیں کرنا چاہتے ، ہمارے لیے ملکی یکجہتی اور خود مختاری سب سے اہم ہے ، بھارت امن کا خواہاں ہے لیکن اگر چین اکساتا ہے تو ہم مناسب جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔“بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے خطاب کے آخر میں اپنے فوجیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے دو منٹ کی خاموشی اختیار کی ۔بھارتی حکومت کی جانب سے اپوزیشن پارٹیز کے ساتھ 19 جون کو میٹنگ بلا لی ہے جس...

جبکہ دوسری جانب چین نے بھی یہ کہاہے کہ وہ بھارت کے ساتھ مزید سرحد پر مزید جھڑپیں نہیں چاہتا اور مزید کہا کہ دونوں جانب سے معاملے کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ یاد رہے کہ چینی فوج کی جانب سے لڑائی کے بعد بھارت کے 36 فوجیوں کو قید کر لیا گیا تھا جن میں سے بیشتر کو رہا کر دیا گیا تاہم بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ چین کی قید میں اس وقت ایک بھارتی میجر اور کیپٹن ہے جس کی رہائی کیلئے مذاکرات جاری ہیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرحدی کشیدگی کے دوران بھارتی فوجیوں کی ہلاکت،چین کا ردعمل بھی آگیاسرحدی کشیدگی کے دوران بھارتی فوجیوں کی ہلاکت،چین کا ردعمل بھی آگیابیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)جنگی جنون میں مبتلا بھارت کی ہمسائیہ ملک چین کے ساتھ بھی کشیدگی میں اضافہ ہوگیااور لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر جنگ کا خطرہ منڈلانے
مزید پڑھ »

لداخ میں بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد مودی سرکار کو کڑی تنقید کا سامنالداخ میں بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد مودی سرکار کو کڑی تنقید کا سامنالداخ میں بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد مودی سرکار کو کڑی تنقید کا سامنا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Modi LadakhBorder
مزید پڑھ »

چین کے ارب پتی کے اغوا کی ناکام کوشش، پانچ گرفتارچین کے ارب پتی کے اغوا کی ناکام کوشش، پانچ گرفتارچین میں ملک کی امیر ترین شخصیات میں سے ایک ہی سیانجیان کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش کرنے والے پانچ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

پنجاب کے 7 اضلاع کے متعدد علاقوں میں لاک ڈاؤن کی منظوری - ایکسپریس اردوپنجاب کے 7 اضلاع کے متعدد علاقوں میں لاک ڈاؤن کی منظوری - ایکسپریس اردوعوام کی رہنمائی کے لیے لاک ڈاؤن سے قبل متاثرہ علاقوں کی فہرست میڈیا میں جاری کی جائے گی، چیف سیکریٹری کی ہدایت
مزید پڑھ »

سشانت سنگھ کی موت کی خبر سن کر ان کی بھابھی بھی چل بسیں - ایکسپریس اردوسشانت سنگھ کی موت کی خبر سن کر ان کی بھابھی بھی چل بسیں - ایکسپریس اردوسدھا دیوی نے سشانت سنگھ کی خود کشی کی خبر سن کر کھانا پینا چھوڑدیا تھا
مزید پڑھ »

بھارتی فوجیوں کی ہلاکت پر اقوام متحدہ کا اہم بیانبھارتی فوجیوں کی ہلاکت پر اقوام متحدہ کا اہم بیانچینی افواج کے ہاتھوں بھارتی فوجیوں کی ہلاکت پر اقوام متحدہ کا اہم بیان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu UN
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 01:38:44