چین کے ارب پتی کے اغوا کی ناکام کوشش، پانچ گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

چین کے ارب پتی کے اغوا کی ناکام کوشش، پانچ گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

چین میں ارب پتی شخص ہی سیانجیان کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش، بیٹے کو ’دریا پار کر کے مدد مانگنی پڑی‘

اور وہ اس لیے کیونکہ سیانجیان کے بیٹے نے مبینہ طور پر گھر سے باہر نکلنے میں کامیاب ہونے کے بعد ایک قریبی دریا پار کیا اور مدد مانگی۔اتوار کے روز فوشان شہر کی پولیس کو ایک کال موصول ہوئی جس میں یہ بتایا گیا کہ چند مشکوک افراد ہی سیانجیان کے گھر میں داخل ہو گئے ہیں اور ان کے پاس ممکنہ طور پر دھماکہ خیز آلات بھی موجود ہیں۔

ایک شہری نے اخبار کو بتایا کہ ’میں کچھ حد تک خوفزدہ ضرور ہوں کیونکہ میں ہمیشہ یہی سوچتا تھا کہ دوسرے علاقوں کی نسبت اس علاقے میں سکیورٹی بہتر ہے۔ اس پیغام میں کہا گیا ہے کہ ’ہم پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہیں، ہم میڈیا کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں اور تمام ایسے افراد کا بھی جو ہمارے بارے میں پریشان ہوئے۔‘ہی سیانجیان دراصل چین کی سب سے امیر ترین شخصیات میں سے ایک ہیں لیکن وہ اتنے شہرت یافتہ نہیں ہیں۔

جہاں سیانجیان کے پرتعیش یورپی انداز میں بنائے گئے محل نما گھر کی تصاویر نے چینی سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں مبتلا کیا وہیں کچھ کے لیے ان کے گھر کے باہر موجود پولیس کی بھاری نفری پریشانی کا باعث بنی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں دو ماہ بعد کورونا کے نئے متاثرین میں اچانک اضافہ،شہرمیں جنگی صورتحالچین میں دو ماہ بعد کورونا کے نئے متاثرین میں اچانک اضافہ،شہرمیں جنگی صورتحالبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا میں سب سے پہلے کورونا وائرس کا شکار ہونے والے چین میں ایک بار پھر کووڈ انیس کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا لیکن اس بار یہ مریض
مزید پڑھ »

افغانستان میں کرونا کی وجہ سے مختلف علاقوں میں پولیو کے نئے کیسز کا انکشافافغانستان میں کرونا کی وجہ سے مختلف علاقوں میں پولیو کے نئے کیسز کا انکشافافغانستان میں کرونا کی وجہ سے مختلف علاقوں میں پولیو کے نئے کیسز کا انکشاف Afghanistan CoronavirusPandemic PolioCases Reported Detected PolioCampaigns Paused
مزید پڑھ »

شاہ محمود حلقے کی یو سیز میں ٹائیگر فورس میدان میں اتارنے میں کامیابشاہ محمود حلقے کی یو سیز میں ٹائیگر فورس میدان میں اتارنے میں کامیابکرونا ریلیف ٹائیگر فورس کو یونین کونسل سطح پر متحرک کرنے کے فیصلے کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے حلقے کی یو سیز میں ٹائیگر فورس میدان میں اتارنے میں کامیاب ہو گئے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کی خواتین میں مردوں کی نسبت کورونا کی علامات زیادہ ظاہر ہوئیںپاکستان کی خواتین میں مردوں کی نسبت کورونا کی علامات زیادہ ظاہر ہوئیںپاکستان کی خواتین میں مردوں کی نسبت کورونا کی علامات زیادہ ظاہر ہوئیں تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

امریکا کے مقابلے میں چین کا تاریخ ساز منصوبہ مکمل ہونے کے قریب - Tech - Dawn Newsامریکا کے مقابلے میں چین کا تاریخ ساز منصوبہ مکمل ہونے کے قریب - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 04:46:06