دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے 22 ہزار ہلاکتیں، 5 لاکھ سے زائد متاثر - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے 22 ہزار ہلاکتیں، 5 لاکھ سے زائد متاثر - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

دنیا میں کورونا وائرس سے 22 ہزار ہلاکتیں، 5 لاکھ سے زائد متاثر -

یورپ میں مجموعی طور پر کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ڈھائی لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔ فوٹو، فائل

وائرس نےاٹلی کے بعد اسپین میں بھی تباہی مچادی جہاں24 گھنٹوں کے دوران مزید 6سو 55 مریض چل بسے اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 4 ہزار سےزائد ہوگئی ہے۔ اٹلی میں مجموعی ہلاکتیں 8 ہزار 165 ہوچکی ہے اور 80 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ برطانیہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 43 جبکہ بیلجئیم میں مزید 42 افراد وائرس کاشکاربن گئے۔

امریکا میں بھی کورنا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور وہاں مریضوں کی مجموعی تعداد 75ہزار 233 ہوکر اسپین سے بھی تجاوز کرگئی ہے جب کہ 24 گھنٹوں میں 265 ہلاکتوں کے بعد 1000 سے زائد اموات ہوچکی ہیں۔ وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہونےوالانیویارک سنسان پڑا ہے،سان فرانسسکو شہر میں ہوُ کا عالم ہے،امریکی سینیٹ نےمعیشت کوسہارادینے کیلئے 2کھرب ڈالرکا امدادی پیکج منظورکر لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ ہفتے 30 لاکھ سے زائد امریکی بے روزگاری انشورنس پروگرام کے لیے رجوع کرچکے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس، دنیا میں کھیلوں کے مقابلوں کا سب سے بڑا ایونٹ بھی ملتوی ہو گیاکورونا وائرس، دنیا میں کھیلوں کے مقابلوں کا سب سے بڑا ایونٹ بھی ملتوی ہو گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس نے اولمپکس مقابلوں کو بھی جکڑ لیا ہے جنہیں
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا پھیلاﺅ، دنیا میں اموات کی شرح 3 فیصد سے بڑھ کر کہاں جاپہنچی؟کورونا وائرس کا پھیلاﺅ، دنیا میں اموات کی شرح 3 فیصد سے بڑھ کر کہاں جاپہنچی؟نیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے اس وقت
مزید پڑھ »

کورونا سے نجات کیلیے مختلف شہروں میں مساجد اور گھروں میں اذانیں دی گئیںکورونا سے نجات کیلیے مختلف شہروں میں مساجد اور گھروں میں اذانیں دی گئیںاسلام آبا د(ویب ڈیسک)ملک کے مختلف شہروں میں کورونا وائرس کی وبا سے نجات کے لیے مساجد اور
مزید پڑھ »

اٹلی کے بعد اسپین میں بھی کورونا سے چین سے زیادہ ہلاکتیں - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 00:47:15