دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کے باوجود اسپین میں 4 مرحلوں میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان

ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ متاثرین کی تعداددنیا بھر میں کورونا وائرس انتہائی تیزی سے پھیل رہا ہے جس کے باعث متاثرین کی تعداد 31 لاکھ 39 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ تقریباً 2 لاکھ 18 ہزار مریض جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

کورونا وائرس کے باعث سب سے زیادہ ہلاکتیں امریکا میں ہوئی ہیں جہاں اب تک 60 ہزار کے قریب افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جب کہ متاثرین کی تعداد 10 لاکھ 35 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ اٹلی میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 27 ہزار 359 تک پہنچ گئی ہے جب کہ اسپین میں 23 ہزار 822 اور فرانس میں 23 ہزار 660 سے زائد افراد جان کی بازی ہارچکے ہیں۔ برطانیہ میں 21 ہزار 678، ایران میں 5 ہزار 877، چین میں 4633 اور نیدرلینڈز میں 4566 مریض جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کے باوجود اسپین نے 4 مرحلوں میں لاک ڈاؤن ختم کرنےکا اعلان کیا ہے، امریکی ریاستوں جارجیا، ٹیکساس، مشی گن اور الاسکا میں بھی کچھ پابندیاں اٹھانے کا اعلان کیا گیا ہے جب کہ فرانس میں بھی 11 مئی سے دکانیں کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب عالمی وباء کے باعث کینیڈا کی مساجد میں نماز کے اجتماع پر پابندی ہے، مقامی حکومت نے ٹورنٹو سمیت 3 شہروں میں ماہ رمضان کے دوران صرف اذان مغرب بذریعہ لاوڈ اسپیکر دینے کی اجازت دی ہے جب کہ کینیڈا کی تاریخ میں ایسا پہلی بارہوا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: سندھ: پاکستان میں مصدقہ متاثرین میں سے ’27 فیصد متاثرین لاہور میں‘ - BBC Urduکورونا وائرس: سندھ: پاکستان میں مصدقہ متاثرین میں سے ’27 فیصد متاثرین لاہور میں‘ - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے 14 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے اور اب تک اس مرض سے ملک میں 308 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ منگل کی دوپہر تک سندھ اور پنجاب میں 530 سے زائد نئے متاثرین سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 14500 سے زیادہ ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ملک میں متاثرین 14800 سے زائد، پنجاب میں اموات 100 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

گورنر سندھ میں کورونا وائرس کی تصدیقپی ٹی آئی رہنمائوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایاگورنر سندھ میں کورونا وائرس کی تصدیقپی ٹی آئی رہنمائوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی اور متعدد رہنمائوں نے ہسپتال سے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایا۔نجی ٹی وی
مزید پڑھ »

ملک بھر میں 14 ہزار 843 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 327 امواتملک بھر میں 14 ہزار 843 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 327 اموات
مزید پڑھ »

ملک بھر میں 14 ہزار 843 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 327 امواتملک بھر میں 14 ہزار 843 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 327 امواتملک بھر میں 14 ہزار 843 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 327 اموات Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 11ہزار سے تجاوزدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 11ہزار سے تجاوزکورونا نے سب سے زیادہ کس ملک کو متاثر کیا اور وہاں کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ یہان جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdate
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 01:31:45