دنیا میں 5790103 کورونا مریض، 357432 اموات

پاکستان خبریں خبریں

دنیا میں 5790103 کورونا مریض، 357432 اموات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

دنیا میں 5790103 کورونا مریض، 357432 اموات تفصیلات جانئے: DailyJang

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 29 لاکھ 35 ہزار 53 مریض اب بھی اسپتالوں اور قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 52 ہزار 974 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 24 لاکھ 97 ہزار 618 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

امریکا کے اسپتالوں اور قرنطینہ مراکز میں 11 لاکھ 53 ہزار 566 کورونا مریض زیرِ علاج ہیں جن میں سے 17 ہزار 166 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 4 لاکھ 90 ہزار 130 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔ کورونا وائرس سے روس میں کل اموات 3 ہزار 968 ہو گئیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 70 ہزار 680 ہو چکی ہے۔ اٹلی میں کورونا وائرس کی وباء سے مجموعی اموات 33 ہزار 72 ہو چکی ہیں، جہاں اس وائرس کے اب تک کل کیسز 2 لاکھ 31 ہزار 139 رپورٹ ہوئے ہیں۔

بھارت میں کورونا وائرس سے 4 ہزار 534 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 58 ہزار 333 ہو گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے دوران دنیا بھر میں سائیکل کے استعمال میں اضافہکورونا وائرس کے دوران دنیا بھر میں سائیکل کے استعمال میں اضافہگزشتہ سال چین کے شہر ووہان سے دنیا بھر میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس نے دنیا کے تمام تر نظام کو متاثر کیا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو ان کے گھروں میں ہی
مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ، 10 بدترین متاثرہ ممالک میں شاملبھارت میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ، 10 بدترین متاثرہ ممالک میں شاملبھارت میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ، 10 بدترین متاثرہ ممالک میں شامل India CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly 10WorstCountries Infected PMOIndia
مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا مریض 5589712، اموات 347903دنیا میں کورونا مریض 5589712، اموات 347903دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 55 لاکھ 89 ہزار 712 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 47 ہزار 903 ہو گئیں۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں 4 ارب روپے سے زائد رقم جمعوزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں 4 ارب روپے سے زائد رقم جمعاسلام آباد : وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں 4 ارب روپے سے زائد رقم جمع ہوگئی، سینیٹر فیصل جاوید نے کہا معاونین کی سخاوت اورجذبہ ایثار قابل تحسین ہے،
مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی - World - Dawn Newsامریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 12:41:03