دنیا میں کورونا مریض 5589712، اموات 347903

پاکستان خبریں خبریں

دنیا میں کورونا مریض 5589712، اموات 347903
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 55 لاکھ 89 ہزار 712 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 47 ہزار 903 ہو گئیں۔ تفصيلات جانئے: DailyJang

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 28 لاکھ 75 ہزار 258 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 53 ہزار 167 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 23 لاکھ 66 ہزار 551 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

امریکا کے اسپتالوں میں 11 لاکھ 41 ہزار 751 کورونا مریض زیرِ علاج ہیں جن میں سے 17 ہزار 114 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 4 لاکھ 64 ہزار 670 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔ کورونا وائرس سے روس میں کل اموات 3 ہزار 633 ہو گئیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 53 ہزار 427 ہو چکی ہے۔ اٹلی میں کورونا وائرس کی وباء سے مجموعی اموات 32 ہزار 877 ہو چکی ہیں، جہاں اس وائرس کے اب تک کل کیسز 2 لاکھ 30 ہزار 158 رپورٹ ہوئے ہیں۔

بھارت میں کورونا وائرس سے 4 ہزار 172 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 44 ہزار 950 ہو گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 3 لاکھ 46 ہزار سے تجاوزدنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 3 لاکھ 46 ہزار سے تجاوزدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 55 لاکھ 2 ہزار 590 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 46 ہزار 761 ہو گئیں۔
مزید پڑھ »

کورونا سے دنیا کنگال ہوتی رہی، چند ارب پتی مال کماتے رہےکورونا سے دنیا کنگال ہوتی رہی، چند ارب پتی مال کماتے رہےفیس بک کے شیئرز کی قیمتوں میں 60 فیصد اضافہ ہوا، جس سے زکر برگ کی دولت 86 ارب 50 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس 3 لاکھ 46 ہزار افراد کی جان لے گیادنیا بھر میں کورونا وائرس 3 لاکھ 46 ہزار افراد کی جان لے گیادنیا بھر میں کورونا وائرس 3 لاکھ 46 ہزار افراد کی جان لے گیا CoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus DeathRateToll People Killed Infected Worldwide
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 15:34:14