دنیا میں 6370499 کورونا کیسز، 377515 اموات

پاکستان خبریں خبریں

دنیا میں 6370499 کورونا کیسز، 377515 اموات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

دنیا میں 6370499 کورونا کیسز، 377515 اموات تفصیلات جانئے: DailyJang

مختلف ممالک میں کورونا وائرس کی وباء کا زور ٹوٹ چکا ہے تو کہیں یہ عروج پر ہے اور کہیں اس کے کیسز اور اموات نہ ہونے کے برابر ہیں۔

امریکا تاحال کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں ناصرف کورونا مریض بلکہ اس سے ہلاکتیں بھی اب تک دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہیں۔ پاکستان میں ناصرف کورونا کیسز کی تعداد میں بلکہ اس سے اموات میں بھی تیزی سے اضافہ ہوا ہے، ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 76 ہزار سے زائد جبکہ اموات 16 سو سے زائد ہو گئیں۔

اسپین میں کورونا کے اب تک 2 لاکھ 86 ہزار 718 مصدقہ متاثرین سامنے آئے ہیں جب کہ اس وباء سے اموات 27 ہزار 127 ہو چکی ہیں۔ بھارت میں کورونا وائرس سے 5 ہزار 608 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 98 ہزار 706 ہو گئی۔ ایران میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی کل تعداد 7 ہزار 878 ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 1 لاکھ 54 ہزار 445 ہو گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کے وارتیز، کیسز اور اموات میں اضافہپاکستان میں کورونا کے وارتیز، کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )عیدالفطر گزرنے کے فوری بعد کورونا وائرس کے پھیلاﺅ میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے کیونکہ گزشتہ روز ایک دن میں سب سے زیادہ 88 اموات
مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا کیسز 6160299، اموات 371006دنیا میں کورونا کیسز 6160299، اموات 371006موذی کورونا وائرس کے مریضوں اور اس سے اموات میں دنیا بھر میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، یہ وباء کہیں تو شدت اختیار کر گئی ہے اور کہیں اس کا زور ٹوٹ چکا ہے یا اس کے اثرات نہ ہونے کے برابر ہیں۔
مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کی تباہ کاریوں میں تیزی، ایک روز میں ریکارڈ 88 ہلاکتیں - ایکسپریس اردوملک میں کورونا کی تباہ کاریوں میں تیزی، ایک روز میں ریکارڈ 88 ہلاکتیں - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 3039 نئے کیسز سامنے آگئے
مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد61 لاکھ سے بڑھ گئی، 370,918 جاں بحقدنیا میں کورونا کیسز کی تعداد61 لاکھ سے بڑھ گئی، 370,918 جاں بحقدنیا میں کورونا کیسز کی تعداد61 لاکھ سے بڑھ گئی، 370,918 جاں بحق Coronavirus Pandemic Tracking Global Outbreak CoronaVirusUpdates
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں88 اموات، مجموعی تعداد1483ہوگئیپاکستان میں کورونا سے ایک دن میں88 اموات، مجموعی تعداد1483ہوگئیپاکستان میں کورونا سے ایک دن میں88 اموات، مجموعی تعداد1483ہوگئی Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 19:31:09