پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں88 اموات، مجموعی تعداد1483ہوگئی

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں88 اموات، مجموعی تعداد1483ہوگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں88 اموات، مجموعی تعداد1483ہوگئی Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کے سبب ایک دن میں ریکارڈ88 اموات ہوئی ہیں اور جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد ایک ہزار 483 تک پہنچ گئی ہے۔

پنجاب میں کورونا کے 25 ہزار56 ،سندھ 27 ہزار360، خیبرپختونخوا9 ہزار 540 اور بلوچستان میں 4 ہزار193 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اسلام آباد میں کورونا کے 2 ہزار418، گلگت بلتستان678 اور آزاد کشمیرمیں251 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔گزشتہ تین دن کے دوران پاکستان میں کورونا وائرس کے آٹھ ہزار کیسز ریکارڈ ہوچکے اور223 افراد جان کی بازی ہا چکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا نے پاکستان میں خطرے کی گھنٹی بجا دی، ایک ہی روز میں ریکارڈ 57 ہلاکتیںکورونا نے پاکستان میں خطرے کی گھنٹی بجا دی، ایک ہی روز میں ریکارڈ 57 ہلاکتیںلاہور: (دنیا نیوز) عوام کی جانب سے بے احتیاطی کے باعث کورونا وائرس نے ایک بار پھر اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا ہے۔ ملک بھر میں ایک ہی دن میں 57 افراد کی ہلاکتوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کی تباہ کاریوں میں تیزی، ایک روز میں ریکارڈ 88 ہلاکتیں - ایکسپریس اردوملک میں کورونا کی تباہ کاریوں میں تیزی، ایک روز میں ریکارڈ 88 ہلاکتیں - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 3039 نئے کیسز سامنے آگئے
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urduکورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جو ایک دن میں سامنے آنے والی سب سے بڑی تعداد ہے۔ انڈیا میں اب کورونا وائرس کے باعث چین سے بھی زیادہ اموات ہو چکی ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان: پنجاب میں ایک دن میں 36 اموات، 952 نئے مریض - BBC Urduپاکستان: پنجاب میں ایک دن میں 36 اموات، 952 نئے مریض - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد تین لاکھ 64 ہزار سے زیادہ ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی کُل تعداد 69 ہزار سے زائد ہے جبکہ اموات کی تعداد 1479 ہے۔ ادھر انڈیا نے متاثرین میں ریکارڈ اضافے کے باوجود لاک ڈاؤن میں نرمی کے منصوبے کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں ایک روز کے دوران ریکارڈ 78 افراد جاں بحقکورونا وائرس: پاکستان میں ایک روز کے دوران ریکارڈ 78 افراد جاں بحقلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے، ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 66 ہزار 457 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں ریکارڈ 78 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک بھر میں اموات کی تعداد ایک ہزار 395 ہو گئی، سندھ میں سب سے زیادہ کیسز ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض اور اموات، جنوبی کوریا میں وائرس کی واپسی کے خدشات، اسلام آباد میں ماسک لازمی ہونے کا عندیہ - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض اور اموات، جنوبی کوریا میں وائرس کی واپسی کے خدشات، اسلام آباد میں ماسک لازمی ہونے کا عندیہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ دوسری جانب جنوبی کوریا میں وائرس کی نئی لہر کے باعث شہریوں کی نقل و حرکت پر پھر سے پابندیاں لگا دی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 02:29:51