دنیا میں 2921439 کورونا کے مریض، 203289 اموات ریکارڈ Covid_19 CoronaUpdates CoronavirusOutbreak CoronaVirusSpreadRapidly DeathTollRaising WHO
کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 18 لاکھ 81 ہزار 172 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 57 ہزار 865 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 8 لاکھ 36 ہزار 978 مریض اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اس بیماری سے نجات پا کر اسپتالوں سے اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔امریکا تاحال کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں ناصرف کورونا مریض بلکہ اس سے ہلاکتیں بھی دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہیں۔امریکا میں کورونا وائرس سے اب تک 54 ہزار 265 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں...
گئی جبکہ کورونا کے کیسز 1 لاکھ 56 ہزار 513 ہو گئے۔برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 20 ہزار 319 ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 1 لاکھ 48 ہزار 377 ہو گئی۔ترکی میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 2 ہزار 706 ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 1 لاکھ 7 ہزار 773 ہو گئے۔ایران میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی کل تعداد 5 ہزار 650 ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 89 ہزار 328 ہو گئے۔چین جہاں دنیا میں کورونا کا پہلا کیس سامنے آیا وہاں اس وائرس سے کل ہلاکتیں 4 ہزار 632 ہو گئی ہیں جبکہ ک±ل...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا بھر میں 138 سمندر پار پاکستانیز کورونا کے باعث جاں بحق ہوگئے: دفتر خارجہ
مزید پڑھ »
دنیا میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوزکر گئی - ایکسپریس اردووبا کی لپیٹ میں آنے والوں کی تعداد 28 لاکھ 75 ہزار سے زائد، جرمنی اور صومالیہ میں لاک ڈاؤن کے خلاف احتجاج
مزید پڑھ »