کم و درمیانی آمدنی والے ممالک میں 15 سے 29 سال کی عمر کے افراد میں خودکشی شرح سب سے زیادہ ہے، ماہرین
پاکستان اور سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے، صدر زرداریمہنگی بجلی اور ٹیکسوں کی وجہ سے صنعتکار ٹریڈنگ کی جانب راغب ہورہے ہیں، میاں زاہد حسینقومی ترانے کا احترام نہ کرنے پرپنجاب اسمبلی میں افغان قونصل جنرل کیخلاف قرارداد متفقہ منظورپارلیمان کی قانون سازی سپریم کورٹ کے فیصلوں سے بالاتر ہے، اعظم نذیر تارڑپی ٹی آئی نے پنڈی جلسے کیلیے کمر کس لی، عدالت میں بھی درخواست دائر کرنے کا فیصلہپنجاب پولیس کا وردی میں ٹک ٹاک وڈیوز بنانے والےاہلکاروں کیخلاف کارروائی کا انتباہشیخ چلی...
شیخ الجامعہ پروفیسر امجد سراج میمن نے کہا کہ خودکشی دنیا میں موت کی ایک بڑی وجہ ہے لیکن اس کے بارے میں پتہ چلنے پر بدنامی کے ڈر سے خاموشی اس سے بھی زیادہ سنگین مسئلہ ہے، ہمیں اس بحران پر روشنی ڈالنے اور کمیونٹی کو موثر حکمت عملی فراہم کرنے میں اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ سیمینار میں نیشنل پروفیسر ڈاکٹر اقبال افریدی اور ڈاکٹر جاوید درس نے خودکشی کے پیچیدہ عوامل پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے معیاری ذہنی صحت کی خدمات تک رسائی بڑھانے، کمیونٹیز کو خطرے کی علامات پہچاننے کی تربیت دینے اور مدد لینے کی راہ میں رکاوٹوں کو کم کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
21 سال میں پہلی بار رونالڈو اور میسی 'بیلن ڈی اور' ایوارڈ کی دوڑ سے باہربیلن ڈی اور ایوارڈ فرانس فٹ بال کی جانب سے سال کے بہترین فٹبالر کو دیا جاتا ہے جبکہ اس میں دنیا بھر سے 180 صحافی فاتح کیلئے ووٹ کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »
ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستان کے اسجد اور اویس نے اپنے میچز جیت لیےمنگولیا میں شروع ہونے والی چیمپئن شپ میں دنیا بھر سے 40 کھلاڑی شریک ہیں
مزید پڑھ »
سونے اور ہیروں سے سجی بوتلیں، دنیا کے مہنگے ترین پرفیومز کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گےدنیا بھر میں بہت سی نامور کمپنیاں ہیں جو مہنگے اور بہترین پرفیوم بناتی ہیں جو خوشبو پسند کرنے والوں کی فہرست میں موجود رہتی ہیں
مزید پڑھ »
ہمایوں میرے ساتھ ہیرو آئے اب اپنی سے آدھی عمر کی لڑکی کے اتھ بھی ہیرو ہیں: عتیقہ اوڈھوہمارے لوگ آج بھی ہمایوں کو بطور ہیرو دیکھنا بھی چاہتے ہیں اور انہیں قبول بھی کرتے ہیں، اداکارہ کی پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »
سلمان خان کی کلائی پر سیکڑوں ہیروں سے مزین گھڑی کی قیمت کیا ہے؟دنیا کی امیر ترین شخصیات مثلاًمارک زکر برگ اور مکیش امبانی جیسے لوگ اس برانڈ کی گھڑ یوں کا انتخاب کرتے ہیں
مزید پڑھ »
کیا تمام نیلی آنکھوں والوں کا تعلق ایک ہی نسل سے ہے؟آج دنیا کی آبادی کے 8 سے 10 فیصد لوگ نیلی آنکھوں والے ہیں: رپورٹ
مزید پڑھ »