پاکستان کی سیاحت کے شعبے کی ترقی کے لئے اسپشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل( ایس آئی ایف سی) کا کلیدی کردارہے
پاکستان کی سیاحت کے شعبے کی ترقی کے لئے اسپشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کا کلیدی کردارہےپاکستان کی سیاحت کے شعبے کی ترقی کے لئے اسپشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کا کلیدی کردارہے۔ سیاحت کاشعبہ ایس آئی ایف سی کے ترجیحی شعبوں میں شمارہوتا ہے جو ملکی معیشت کی ترقی و خوشحالی میں معاون ہے۔
4 سے 6 مارچ تک جرمنی میں دنیا کے سب سے بڑے سفری تجارتی شو آئی ٹی بی برلن 2025 کا انعقاد ہوا۔ اس موقع پر پاکستانی سفیر نے شو میں "پاکستان پویلین" کا افتتاح کیا۔ افتتاح پر گرین ٹورازم کمپنی کے مینیجنگ ڈائریکٹر سمیت پاکستانی سیاحت کی صنعت کے اہم اسٹیک ہولڈرز بھی موجود تھے۔ پاکستانی پویلین میں روایتی کھانوں، موسیقی اور دستکاری کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔ ملک کی دلکش قدرتی خوبصورتی، وسیع ثقافتی ورثے اور مہمان نوازی کی عکاسی بھی کی...
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے گرین ٹورازم کمپنی کے زیر قیادت پاکستان نے عالمی سطح پر سیاحت کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ تجارتی شو میں جدید رحجانات کی نمائش، ماحولیات کی پائیداری پر مبنی اور سماجی طور پر ذمہ دار سیاحت پر زوردیا گیا۔Mar 05, 2025 11:46 AMلاہور؛ موٹروے پر تیزرفتاری کا مظاہرہ کرنے پر پہلی ایف آئی آر درج، ڈرائیور گرفتارپیپلزپارٹی عوام کے وسیع تر مفاد میں مفاہمت کی سیاست جاری رکھے گی، گورنر پنجابامریکی صدر ٹرمپ کے بیان کے بعد جادو ٹونے کا بیانیہ زمین بوس ہوگیا، گورنر سندھانوراگ کشیپ نے بالی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈیجیٹل ترقی کیلئے سازگار ریگیولیٹری ماحول فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہیں، چیئرمین پی ٹی اےپاکستان میں ٹیلی کام ایونٹ کے انعقاد کا جائزہ لینے کے لیے آئی ٹی یو کی سیکریٹری جنرل کودورہ پاکستان کی دعوت دے دی
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی کو عمران خان اور وکیل سے ملاقات کا حکمانسداد دہشت گردی عدالت نے بشریٰ بی بی کو 31 مقدمات کی سماعت سے قبل بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وکیل سلمان صفدر سے ملاقات کروانے کا حکم دیا ہے.
مزید پڑھ »
دفاعی تجزیہ کاروں کی ٹی وی پروگرامز میں شرکت سے متعلق کیس، پیمرا نے نوٹیفکیشن واپس لے لیاپیمرا نے ریٹائرڈ افسران کی ٹی وی پروگرامز میں شرکت کو آئی ایس پی آر کی اجازت سے مشروط کیا تھا
مزید پڑھ »
منور فاروقی ایک بار پھر بھارتی انتہاپسند ہندوؤں کے نشانے پر؛ اب کیا ’’جرم‘‘ کردیا؟کامیڈین کے خلاف بی این ایس اور آئی ٹی ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست
مزید پڑھ »
اس حکومت کا کوئی اخلاقی جواز نہیں، شیخ وقاص اکرمہماری پارٹی اور پی ٹی آئی کے درمیان15،16سال سے بڑے بڑے اختلافات ہیں،اسلم غوری
مزید پڑھ »
ایلون مسک کی پالیسیوں پر امریکی ایجنسیز کا ردعمل، ملازمین کو انتباہ جارییہ پیش رفت ٹرمپ انتظامیہ کے تحت ایف بی آئی اور محکمہ خارجہ میں کی جانے والی نئی بھرتیوں کے تناظر میں سامنے آئی ہے
مزید پڑھ »